اسند مشاعرہ 💐
راہ ادب فرانس کا 111واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظمین:
۔ میاں انیس احمد ۔ لاہور
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی
۔ کامران عثمان ۔ کراچی
تاریخ :15جولائی 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان: رات 8 بجے
بھارت: رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
منتظمہ و نظامت کار :
ممتازملک۔ فرانس
صدارت:
۔ رشید حسرت ۔ کوئٹہ
مہمان خصوصی:
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
. ریحانہ شبیر۔ لاہور
مجلس شعراء:
۔ امین اوڈیرائی۔ سندھ
۔ شمشاد شاد ۔ انڈیا
۔ راحت رخسانہ ۔ کراچی
۔ ثمینہ رحمت۔ انگلینڈ
۔ لیاقت علی عہد۔ انگلینڈ
۔ ڈاکٹر ممتازمنور ۔ بھارت
۔ شبانہ خان شابیتار۔ کراچی
۔ مرزا ارشد خان۔ اٹک
۔ رحمان امجد مراد ۔ سیالکوٹ
۔ اکرام قاسمی۔ سعودی عرب
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ نگار بانو ناز ۔ انڈیا
۔ عابد حسن عابد ۔ راولپنڈی
۔ شہباز امبر رانجھا ۔ اسلام آباد
۔ علی احمد شاہ ۔ کینیڈا
۔ شہاب اختر۔ انڈیا
۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/FLfoI68ghns?is=G9FLidSpYPZV9r-1
۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں