سند مشاعرہ 💐
(محرم الحرام سپیشل)
راہ ادب فرانس کا 109واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظمین:
۔ میاں انیس احمد ۔ لاہور
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی
۔ کامران عثمان ۔ کراچی
تاریخ :1جولائی 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان: رات 8 بجے
بھارت: رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
منتظمہ و نظامت کار :
ممتازملک۔ فرانس
صدارت:
۔ ڈاکٹر سخی سرمست۔ گلبرگہ شریف ۔ انڈیا
۔ امین اوڈیرائی۔ سندھ
مہمان خصوصی:
۔ نور جمشید پوری۔ سعودی عرب
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
مجلس شعراء:
۔ شمشاد شاد۔ انڈیا
۔ مرزا ارشد خان۔ اٹک
۔ راحت رخسانہ ۔ کراچی
۔ لیاقت علی عہد۔ انگلینڈ
۔ ڈاکٹر ممتازمنور ۔ بھارت
۔ رحمان امجد مراد ۔ سیالکوٹ
۔ وسیم کلیامی۔ راولپنڈی
۔ اختر امام انجم ۔ انڈیا
۔ ظفر اقبال ظفری ۔ انگلینڈ
۔ الیاس آتش ۔ مریدکے
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ فوزیہ اختر ردا ۔ انڈیا
۔ شیریں گل۔ نیدرلینڈز
۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/aUkHNCl0Vw4?is=MB0Edj4gFWI-8FHN
۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں