الحمدللہ 🤲
فرانس میں بطور پہلی پاکستانی خاتون لکھاری کے ممتازملک کے
منفرد اعزازات
1. پہلی کالم نگار جس کی پہلی شائع شدہ کالمز کی کتابیں سب سے پہلے منظر عام پر آئیں ۔
1. اشاعت: 2016ء / بنام / سچ تو یہ ہے
ناشر ۔ بک شیلف/ مظہر شہزاد/ راولپنڈی/ اسلام آباد
آئی ایس بی این : 9789695870973
+
2. اشاعت: 2023ء ۔ بنام / لوح غیر محفوظ
ناشر : اردو سخن پاکستان /ناصر ملک/ لیہ
آئی ایس بی این : 9789697431410
۔۔۔۔۔۔۔۔
2. پہلی خاتون نعت گو جس کی کتاب( مکمل میلاد کتاب) چھپی۔
اشاعت: 2019ء ۔ بنام/ اے شہہ محترم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
ناشر : اردو سخن پاکستان /ناصر ملک/ لیہ
آئی ایس بی این : 9789697578757
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3. پہلی خاتون لکھاری جس کی کتاب "سراب دنیا"
اشاعت: 2020ء / بنام / سراب دنیا ( اردو شعری مجموعہ کلام)
ناشر ۔ اردو سخن پاکستان /ناصر ملک/ لیہ
آئی ایس بی این : 9789697578740
صوابی یونیورسٹی خیبر پختونخوا ۔ پاکستان
طالب علم ۔ نوید عمر
نگران مقالہ۔ ڈاکٹر واجد علی شاہ
سیشن۔ 2018ء تا 2020ء
۔۔۔۔۔
اور بی ایس کا مقالہ لکھا گیا
بہاوالدین زکریا یونیورسٹی۔ ملتان۔ پاکستان
طالب علم ۔ مبین احمد
سیشن : 2021ء
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
4. پہلی پنجابی خاتون شاعرہ ۔ جس کی پنجابی شاعری کی کتاب چھپی۔
اشاعت : 2023ء بنام/ " اوجھلیا "
ناشر : اردو سخن پاکستان / ناصر ملک/ لیہ
آئی ایس بی این : 9789697431106
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
5. فرانس اور یورپ میں پہلی سچی کہانیوں کی لکھاری۔
اشاعت: 2024ء / بنام / " قطرہ قطرہ زندگی "
ناشر : اردو سخن پاکستان /ناصر ملک/ لیہ
آئی ایس بی این : 9789697431755
●●●۔






کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں