بزمِ ندائے ادب (تحت راہِ ادب فرانس) کی خاص پیشکش ✨
پروگرام: سخن سرائے (آن لائن پوڈ کاسٹ)
خاص مہمان: دیارِ غیر فرانس میں اردو کا علم بلند کرنے والی معتبر شاعرہ، کالم نگار، اور 9 تصانیف کی مصنفہ محترمہ ممتاز ملک صاحبہ (پیرس، فرانس)
ایک ایسی گفتگو جہاں شعری سفر، فرانس میں نسائی ادبی جدوجہد، اور زندگی کے سچے تجربات پر کھل کر بات ہوگی!
تاریخ: ہفتہ، 29 اگست 2026
🕘 وقت: رات 08:00 بجے (پاکستانی وقت)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں