انٹرویو شو
۔ زیر اہتمام
راہ ادب فرانس
۔ پروگرام:نمبر 3
" کشید لمحے"
میزبان:
ممتازملک
شخصیت:
ڈاکٹر سخی سرمست صاحب
مقام: دربھنگہ شریف ۔ ہندوستان
آن لائن پروگرام
"اک ملاقات"
ممتازملک کیساتھ
دن : منگل
تاریخ: 11 اگست 2026ء
وقت:
پاکستان: دن 4 بجے
بھارت : دن 4.30 بجے
یورپ: دن 1 بجے
ان شاءاللہ
سوالات کی نوعیت
تیار رہیئے:
1. کون ہیں آپ؟
2. لکھیئے: وہ سوالات جو آپ چاہتے تھے لیکن کبھی کسی نے پوچھے نہیں، لیکن آپ چاہتے ہیں آپ کے قارئین تک آپ کے بارے میں وہ باتیں پہنچیں۔۔
3. کچھ ادھورے خواب
4. کچھ نامکمل خواہشات
5. پسندیدہ لباس ،کھانا، سواری۔۔۔ رنگ؟
6. زندگی کیسی گزری۔
7. تخلیقات کتنی زبانوں میں ؟
تعداد، موضوعات
8. شادی کے رشتے کی حقیقت آپکی نظر میں؟
9. زندگی کا کونسا دور جسے آپ اپنا بہترین کہیں گے؟
10. اگر دوبارہ پیدا ہونے کا موقع ملے تو کیا بننا چاہیں گی۔
11. زندگی اور موت کے بارے میں آپ کا فلسفہ ۔۔۔
12. رشتے کیا ہیں؟
13. زندگی کا سب
سے بڑا غم؟
14. سب سے بڑی خوشی؟
۔۔۔۔۔
پیش ہے اس انٹرویو کا ان فلٹرڈ یوٹیوب لنک
لائیک شیئر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں 👇
https://www.youtube.com/live/mHdJ8xEN6RY?is=E2KUQKoO7N0d5P7a
۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں