اسند مشاعرہ 💐
راہ ادب فرانس کا 112واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظمین:
۔ میاں انیس احمد ۔ لاہور
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی
۔ کامران عثمان ۔ کراچی
تاریخ :22جولائی 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان: رات 8 بجے
بھارت: رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
منتظمہ و نظامت کار :
ممتازملک۔ فرانس
صدارت:
۔ ڈاکٹر سچی سرمست ۔ گلبرگہ شریف ۔ انڈیا
۔ طلعت پروین۔ انڈیا
مہمان خصوصی:
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
. منظر انصاری ۔ بھکر
مجلس شعراء:
۔ مقبول حسین مقبول ۔ کینیڈا
۔ لیاقت علی عہد۔ انگلینڈ
۔ ڈاکٹر ممتازمنور ۔ بھارت
۔ اختر امام انجم ۔ انڈیا
۔ وسیم کلیامی۔ راولپنڈی
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی
۔ ریحانہ شبیر ۔ لاہور
۔ رحمان امجد مراد ۔ سیالکوٹ
۔ اکرام قاسمی۔ سعودی عرب
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ مجاہد لالٹین ۔ انڈیا
۔ نگار بانو ناز ۔ انڈیا
۔ علی احمد شاہ ۔ کینیڈا
۔ شہاب اختر۔ انڈیا
۔ اسلم شاہد۔ اٹک
۔ امین اوڈیڑائی۔ سندھ
۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/jnIJDfaRBFo?is=Ti6VSUZZrR4OgXQk
۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں