آزاد مشاعرے
سند مشاعرہ 💐
راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا 103واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظم :
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
۔ کامران عثمان ۔ کراچی
تاریخ : 20مئی 2026ء
دن : بدھ
وقت:
پاکستان رات 8 بجے
بھارت رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
منتظمہ نظامت کار :
.ممتازملک۔ فرانس
نظامت کار:
. انیس احمد ۔ لاہور
صدارت:
۔ شمشاد شاد ۔ انڈیا
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
۔ رحمان امجد مراد ۔ سیالکوٹ
مہمان خصوصی:
۔ مظہر قریشی ۔ انڈیا
مجلس شعراء:
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
۔ ڈاکٹر سخی سرمست ۔ گلبرگہ شریف انڈیا
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ الیاس آتش ۔ مریدکے
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ قمر شہزاد کیانی۔ ملتان
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ ثمینہ رحمت۔ یو کے
۔ فوزیہ اختر ردا انڈیا
۔ عابد حسن عابد راولپنڈی
۔ اختر امام انجم۔ انڈیا
۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/0F0-7_MxY7M?is=waPMAXnfde-XWs0u
۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں