راولپنڈی پاکستان کے نوجوان شعراء کرام کی ادبی تنظیم بزم ندائے ادب کا آن لائن مشاعروں کا آغاز 2 جولائی 2026ء سے عالمی ادبی تنظیم "راہ ادب فرانس " کیساتھ مل کر کیا جا رہا ہے . جس کے نظامت کار ہونگے صائم کاشان صاحب ۔ اس کا مقصد مقامی شعراء کرام کو عالمی سطح پر نامور شعراء کرام سے روشناس کرانا اور اپنا مقام بنانا ہے۔
آپ سب کی محبتوں کے طالب
ٹیم: بزم ندائے ادب
ٹیم: راہ ادب فرانس
پیش ہے مشاعرے کا یو ٹیوب لنک ۔ کلک کیجیئے لائیک شیئر سبسکرائب کیجیئے ۔اور انجوائے کریں 👇
https://www.youtube.com/live/hoI-HnPccv4?is=eG4cAyz-pQ9jO6-9
۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں