سند مشاعرہ 💐
راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا 105واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظم :
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
۔ کامران عثمان ۔ کراچی
تاریخ : 3جون 2026ء
دن : بدھ
وقت:
پاکستان رات 8 بجے
بھارت رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
منتظمہ نظامت کار :
.ممتازملک۔ فرانس
صدارت:
۔ اکرم سلیم ۔ پتوکی
۔ نگہت خورشید ۔ ننکانہ صاحب
مہمان خصوصی:
۔ ڈاکٹر سخی کے ۔ گلبرگہ شریف۔ انڈیا
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
مجلس شعراء:
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
۔ امین اوڈیرائی۔ سندھ
۔ انیس احمد ۔ لاہور
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی
۔ الیاس آتش ۔ مریدکے
۔ رحمان امجد مراد ۔ سیالکوٹ
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ عابد حسن عابد راولپنڈی
۔ محمد شیراز انجم ۔ لاہور
۔ شہاب اختر۔ انڈیا
۔ نگار بانو ۔ انڈیا
۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/-6ZMkk9FwjQ?is=cpr6_4cUEm-zwjub
۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں