1۔ مدت ہوئ عورت ہوۓ ۔ ممتاز قلم۔ 2۔میرے دل کا قلندر بولے۔ 3۔ سچ تو یہ ہے ۔ کالمز۔ REPORTS / رپورٹس۔ NEW BOOK/ نئ کتاب / 1۔ نئی کتاب / 2۔ اردو شاعری ۔ نظمیں ۔ پنجابی کلام۔ تبصرے ۔ افسانے۔ چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ کوٹیشنز سو لفظی کہانیاں ۔ انتخاب۔ نعتیں ۔ کالمز آنے والی کتاب ۔ 4۔اے شہہ محترم۔ نعتیہ مجموعہ 5۔سراب دنیا، شاعری 6۔اوجھلیا۔ پنجابی شاعری 7۔ لوح غیر محفوظ۔کالمز مجموعہ
بدھ، 23 مارچ، 2022
دیس پاکستان ہے / شاعری ۔ قومی شاعری
منگل، 8 مارچ، 2022
* ♡ ● گالی نہیں ہوں/ اردو شاعری ۔ عورت۔ اور وہ چلا گیا
اتوار، 6 مارچ، 2022
جبری شہید/کالم /
اتوار، 27 فروری، 2022
♡ ● نکل کر دیکھا / شاعری
ہفتہ، 19 فروری، 2022
● عورت خراب/ چھوٹی چھوٹی باتیں
جمعہ، 18 فروری، 2022
● خفیہ طاقت/ کالم
بدھ، 9 فروری، 2022
* ● ہتھیار اٹھایا میں نے/ اردو شاعری۔ عورت ۔ اور وہ چلا گیا
● موذن اور لکھاری/ چھوٹی چھوٹی باتیں
■ ● میرا جی نہیں کردا/ پنجابی کلام ۔ او جھلیا
ہفتہ، 29 جنوری، 2022
✔ خون اور دودھ ضرور بولتا ہے/ کالم۔ لوح غیر محفوظ
جمعرات، 27 جنوری، 2022
ہم سب کا پاکستان بیٹھک/ رپورٹ
بدھ، 26 جنوری، 2022
پہلا پنجابی مشاعرہ ۔ فرانس پاک رائیٹرز فورم/ رپورٹ
منگل، 25 جنوری، 2022
■ اتھرو سارے/ پنجابی کلام ۔ او جھلیا
جمعرات، 20 جنوری، 2022
■ ● کی پچھدے آو دل دا یار / پنجابی کلام۔ او جھلیا
اتوار، 16 جنوری، 2022
● برفیلی قبریں نااہل حکومت/کالم
جمعرات، 13 جنوری، 2022
● پل جاتی ہیں/ شاعری
منگل، 4 جنوری، 2022
● رپورٹ ۔ پاک فرانس رائیٹرز فورم کا قیام۔
ہفتہ، 1 جنوری، 2022
● بھنانے چلے / شاعری ۔
اتوار، 19 دسمبر، 2021
گھر میں آ گیا۔ طرحی غزل نامکمل
جمعرات، 16 دسمبر، 2021
✔ ● بہاریوں کو سلام محبت ❤/ کالم۔ لوح غیر محفوظ
ہفتہ، 4 دسمبر، 2021
ووٹنگ مشین اور تارکین وطن / کالم
پیر، 8 نومبر، 2021
عید میلادالنبی کی بڑی اور یادگار تقریب/ رپورٹ ۔ ممتازملک۔پیرس
عید میلادالنبی کی بڑی اور یادگار تقریب
تحریر:
(ممتازملک پیرس)
7نومبر 2021ء بروز اتوار عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں فرانس میں مقیم معروف شاعرہ و ناول نگار محترمہ شازملک صاحبہ نے ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا ۔ جس کی مہمان خصوصی فرانس میں قائم مقام سفیر پاکستان قاضی امجد عزیز کی اہلیہ محترمہ حمیرا قاضی صاحبہ تھیں ۔
پروگام کا آغاز زویا عمر کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ حمد باری تعالی کی سعادت ندا عمر کو حاصل ہوئی ۔
پروگرام میں پیرس میں معروف خواتین نعت خوانوں نے نعتیہ کلام سے سماں باندھ دیا ۔ پروگرام میں خواتین کی بہت بڑی تعداد میں شرکت نے پروگرام کو یادگار بنا دیا ۔ جس پر پروگرام کی آرگنائزر محترمہ روحی بانو صاحبہ کو مبارکباد پیش کی گئی۔ پروگرام میں شازملک صاحبہ نے اپنی ادبی ایسوسی ایشن کو "فرانس پاک رائٹرز ایسوسی ایشن " کے نام سے متعارف کروایا ۔ اور آئندہ اسی ایسوسی ایشن کے نام سے ہی ادبی پروگرامز کے انعقاد کا اعلان کیا ۔ جس میں خواتین ہی کے لیئے پروگرامز کروانے کو فوقیت دی جائیگی۔ پروگرام کی مہمان خصوصی حمیرا قاضی صاحبہ نے اپنے پیغام میں خواتین پر زور دیا کہ اسلام کو صرف ہمارے پروگراموں تک ہی محدود نہیں ہونا چاہیئے بلکہ اسے ہماری عملی زندگی میں بھی دکھائی دینا چاہیئے ۔ اور ایک اچھے انسان اور مسلمان کے طور پر ہماری تصویر ابھر کر سامنے آنی چاہیئے۔ پروگرام میں خواتین نعت خوانوں میں ستارہ ملک ۔ معروف شاعرہ و کالم نگار اور راہ ادب کی صدر محترمہ ممتازملک صاحبہ کے علاوہ جن خواتین نے نعتیہ کلام پیش کیا اور اظہار خیال کیا انکے نام ہیں سمیرا سسٹرز۔ اقصی۔ نیناخان ۔ ناصرہ خان۔ آصفہ ہاشمی ۔تنظیم لے فام دو موند کی شمیم خان صاحبہ ۔ شمیم ظہور ، غزالہ یاسمین ۔ فردوس ، ثریا ارشد ، سعدیہ شاہ ، ناہید ، آفرین ، شیمی ، اقرا ، مہک اور غزالہ شامل تھیں۔
پروگرام کی آرگنائزر روحی بانو نے ملکی سلامتی خوشحالی اور کورونا وائرس سے نجات کے لیئے دعا خیر کی ۔
پروگرام کے اختتام پر سلام بحضور سرور کونین سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پیش کیا گیا ۔
ایس ایم ٹیکسٹائل کی جانب سے تمام مہماناں گرامی اور نعت خواں بچیوں اور خواتین میں دوپٹے تسبیحات اور جائے نماز تقسیم کیئے گئے ۔
یوں یہ پروقار اور ایمان افروز تقریب فرانس پاک انٹرنیشنل رائیٹرز فورم کے سر پرست اعلی ملک محمد سعید کی جانب سے دیئے گئے شاندار عشایہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔
●●●
بدھ، 3 نومبر، 2021
● مسکراہٹیں بکھیرنے والے/ کالم
جمعرات، 28 اکتوبر، 2021
● کیوں اعتبار نہیں /کالم
جمعہ، 22 اکتوبر، 2021
نعت ۔ تاثیر ہوئی / اے شہہ محترم صلی اللہ علیہ وسلم
تاثیر
اڑ کے پڑ جائے جو سر میں کہے ممتاز سدا
......
پیر، 18 اکتوبر، 2021
● محور میں آ گیا/ شاعری
اتوار، 17 اکتوبر، 2021
ناشکری قوم کے صادق اور امین وزیر اعظم کا خطاب/کالم
ناشکری قوم کے صادق اور امین وزیر اعظم 😜 کا خطاب
تحریر:(ممتازملک۔پیرس)
تیل مہنگا آٹا دال چاول گھی چینی سب مہنگا ہے تو کیا ہوا اے ناقدری پاکستانی قوم تمہارا وزیر اعظم انگریزی تو اچھی بولتا ہے صرف 24 لاکھ روپے میں بمشکل یہ چھڑا چھانٹ گزارہ کرتا ہے اور ایک تم ہو کہ بیس 20 ہزار روپے مہینے کے کما کر گھر کے 8 ، 8 بندے عیش کرتے ہو پھر بھی روتے رہتے ہو ۔ ارے بیوقوفو شکر کرو اتنا پارسا وزیر اعظم تمہیں ملا ہے ۔ جو پلے سے کھانا تک نہیں کھاتا صرف تمہارے غم میں ۔ صادق اورامین اتنا ہے کہ صرف 300 کنال کا گھر لے رکھا ہے وہ بھی چاہتا تولندن اور امریکہ جا کر بکنگھم پیلس میں انہیں کے پلے کے رہ سکتا تھا ۔ سادہ اتنا ہے کہ اپنے ملازمین کے ہی کھانے اور کپڑوں پر ہاتھ صاف کرتا ہے ۔ پھر بھی تم اس پر تنقید کرتے ہو۔ خود کبھی بجلی کا بل نہیں دیتا اور بنی گالہ میں مزارات کے دیوں کا تیل ڈال ڈال کر اسے روشن کرتا ہے ۔ اور تم لوگوں کو تین سال میں صرف صرف 3سو گناہ زیادہ بل دینا پڑا ہے تو مرنے والے ہو جاتے ہو۔
ارے کیوں کرتے ہوں اتنی باں باں ں ں ں
یہ ملک ہے اس کے مسائل مجھے کرسی پربیٹھنے سے پہلے منہ زبانی رٹے ہوئے تھے اب تمہارے غم کھا کھا کر میری یادداشت ہی جواب دے چکی ہے تو اس میں میرا کیا قصور ہے ۔ خود بھی کبھی لتیں بائیں ( ہاتھ پاوں) ہلا لیا کرو سب کچھ میں کروں ۔ تو وزارت کون کریگا ۔۔۔۔۔
●●●
جمعہ، 15 اکتوبر، 2021
شکیب اکرم کی یاد میں/ شاعری
دعا علی کے نعتیہ انتخاب پر تبصرہ
منگل، 28 ستمبر، 2021
مشتاق دربھنگوی کے نام قطع/ گوش برآواز نام کی شعراء کی ڈائیریکٹری
اتوار، 5 ستمبر، 2021
بھنانے چلے/ شاعری ۔قطعہ
ہفتہ، 21 اگست، 2021
یہ کس کا پاکستان ہے/کالم
اب تک کتنے لوگوں نے اس عورت یا ایسیوں کو ان فالو کیا ہے؟
اپنے بیٹوں کی، اپنی سوچ بدل لیں۔ یہ سب سیدھی ہو جائینگی۔ ان شاء اللہ
اس حادثے کی تفصیلی رپورٹ بھی منظر عآم پر لائی گئی ہے جو یقیناآپ سب کی نظر سے گزر چکی ہو گی ۔ نہیں گزری تو یو ٹیوب پر اسے ملاحظہ فرمائیں اوربتائیں کہ
اس رپورٹ کو پڑھ کر بھی آپکو سمجھ نہیں آئی کہ اس کے فالوورز ہی اصل میں کنجر مرد ہیں جنہوں نے اسے پیسے کا مزا دیا اور طوائف بنا دیا ۔ کیونکہ انہیں مردوں نے شریف اور باحیا لڑکیوں کے لیئے عزت سے ملازمت کے دروازے بند کر دیئے ۔ نوکری کی تلاش میں جانے والی خواتین اگر اپنے تجربات بیان کرنے لگیں تو ان جعلی شرفاء کو کہیں منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے۔ ان خواتین کو یہ گھٹیا طریقے سکھانے والے شرفاء جن کے جتھے سڑکوں پر کھڑے، گاڑیوں میں سفر کرتے ، منہ اور آنکھوں سے سے رال ٹپکاتے ہوئے آپکو اگر نظر نہیں آتے تو اپنی بینائی پر افسوس کیجیئے۔ کیونکہ جسے دکھائی نہیں دے رہا اسے سجھائی بھی کیا دیگا؟ اپنی آنکھوں ، سوچ اور کردار کے تحفظ کے بجائے کسی بھی عورت کو گالی دینا یقینا زیادہ آسان کام ہے ۔ سو
ہم کہ ٹھرے سہل پسند اتنے مکافاتوں کے بعد
سدھریں گے نہ جانے کتنے مکوں اور لاتوں کے بعد
(شاعر سے معذرت کیساتھ)
پھر بھی مرد بے قصور؟؟؟
کتنوں نے اس خاتون کو نیک پروین سمجھ کر جوائن کیا تھا؟
کتنوں نے اب اچاااااانک اس کی اصلیت جان کر اسے ان فالو کیا ہے؟
ہمارے ادبی اور علمی پروگرامزکی فالوونگ سینکڑوں تک میں نہیں ہوتی اور ایسی طوائفیں لاکھوں تک کیسے لیجاتی ہیں ؟
لیکن مرد اب بھی بے قصور 👏👏👏👏
یقینا سو فیصد مردوں کی بات نہیں کی جا رہی ۔ لیکن حقیقی شرفاء کی خاموشی نے ہی تو حالات کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے کہ ہم ہر روز اخلاقی زوال کی سیڑھیاں تیزی سے اتر رہے ہیں ۔
چلیں آپ کا کوا سفید ہی ہے تو میں اسے سیاہ کیسے کہہ سکتی ہوں ۔ میں عام انسان ہوں عام سے گلی محلوں میں رہنے والی ۔ سالہا سالہا کے تجربات اور مشاہدات سے یہ بات اخذ کر چکی ہوں کہ مادر پدر آذاد عورت مرد کی پیداوار ہے۔
یہ طلب اور رسد کی کہانی ہے ۔ مرد جو چاہتا ہے عورت اسی رنگ میں ڈھل کر اسے ملتی ہے ۔ آپ اچھے تو آپ کے گھر کی ہر عورت اچھی ہونے پر مجبور ہو گی ۔
میرا پاکستان جہاں میں نے بچپن گزارا ۔ جوان ہوئی ۔ بیاہی گئی میرا وہ پاکستان گم چکا ہے۔ پلیز اسے ڈھونڈ دیں ۔
●●●
شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/
- نومبر (2)
- اکتوبر (2)
- ستمبر (2)
- اگست (12)
- جولائی (12)
- جون (5)
- مئی (3)
- اپریل (8)
- مارچ (11)
- فروری (105)
- جنوری (5)
- دسمبر (5)
- نومبر (5)
- اکتوبر (8)
- ستمبر (3)
- اگست (8)
- جولائی (2)
- جون (3)
- مئی (9)
- اپریل (4)
- مارچ (5)
- فروری (4)
- دسمبر (5)
- نومبر (3)
- اکتوبر (4)
- ستمبر (3)
- اگست (3)
- جولائی (3)
- جون (5)
- مئی (10)
- اپریل (4)
- مارچ (3)
- فروری (6)
- جنوری (9)
- دسمبر (3)
- نومبر (2)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (2)
- اگست (3)
- جولائی (7)
- مئی (1)
- اپریل (4)
- مارچ (5)
- فروری (5)
- جنوری (12)
- دسمبر (11)
- نومبر (11)
- اکتوبر (13)
- ستمبر (11)
- اگست (16)
- جولائی (8)
- جون (8)
- مئی (11)
- اپریل (8)
- مارچ (19)
- فروری (19)
- جنوری (23)
- دسمبر (4)
- نومبر (3)
- اکتوبر (2)
- ستمبر (6)
- اگست (5)
- جولائی (15)
- جون (4)
- مئی (15)
- اپریل (18)
- مارچ (88)
- فروری (15)
- جنوری (23)
- دسمبر (12)
- نومبر (8)
- اکتوبر (3)
- ستمبر (6)
- اگست (5)
- جولائی (11)
- جون (1)
- مئی (3)
- اپریل (7)
- مارچ (6)
- فروری (7)
- جنوری (4)
- دسمبر (7)
- نومبر (12)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (5)
- اگست (14)
- جولائی (7)
- جون (11)
- مئی (22)
- اپریل (8)
- مارچ (33)
- فروری (10)
- جنوری (7)
- دسمبر (8)
- نومبر (11)
- اکتوبر (4)
- ستمبر (11)
- اگست (8)
- جولائی (8)
- جون (10)
- مئی (5)
- اپریل (39)
- مارچ (2)
- فروری (11)
- جنوری (8)
- دسمبر (1)
- نومبر (3)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (5)
- اگست (5)
- جولائی (7)
- جون (6)
- مئی (5)
- اپریل (5)
- مارچ (5)
- فروری (5)
- جنوری (9)
- دسمبر (10)
- نومبر (7)
- اکتوبر (8)
- ستمبر (3)
- اگست (2)
- جولائی (10)
- جون (10)
- مئی (6)
- اپریل (5)
- مارچ (6)
- فروری (7)
- جنوری (3)
- دسمبر (1)
- نومبر (2)
- اکتوبر (2)
- ستمبر (3)
- اگست (64)
- جولائی (2)
- جون (1)
- مئی (5)
- اپریل (4)
- مارچ (4)
- فروری (3)
- جنوری (3)
- دسمبر (28)
- نومبر (11)
- اکتوبر (80)