1۔05۔2014
ڈیلی تاریخ انٹرنیشنل
ایڈیٹر برائے یورب محترمہ روحی بانو صاحبہ
کی جانب سے خواتین ممبران کی ایک آفیشل میٹنگ کال کی گئی ہے جس میں تمام شعبہ کی ذمہ دار خواتین کو سرپرست اعلی محترمہ شاہ بانو میر صاحبہ ، ریذیڈنٹ ایڈیٹر محترمہ طاہرہ سحر صاحبہ ، جوائنٹ ایڈیٹر محترمہ شمیم خان صاحبہ ،کالمسٹ اور بزم ادب کی ذمہ دار ممتاز ملک صاحبہ ۔اور انکی جوائنٹ محترمہ سلطانہ سہیل صاحبہ ، شعبہ دینی مسائل کی اسماء علی صاحبہ ۔ بچوں کی دنیا کی وقار النساء صاحبہ ، دریس ڈیذائینگ کے شعبے سے نینا خان صاحبہ کو شرکت کرنے کی دعوت دی گئی ہے ۔
وقت میٹنگ ۔ دن 2 بجے تا چار بجے تک
لا کورنیوو سی غوت کے پاس کوئیک میں میٹنگ کی جائے گی ۔
شکریہ
منجانب
روحی بانو
ایڈیٹر ویمن یورپ تاریخ انٹرنیشنل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں