ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک
سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن پاکستان ۔ اردو مشاعرے ۔ آذاد مشاعرے لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن پاکستان ۔ اردو مشاعرے ۔ آذاد مشاعرے لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 13 مئی، 2026

مئی13 2026ء ۔ سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن پاکستان ۔ اردو مشاعرے ۔ آذاد مشاعرے

          آزاد مشاعرے 

سند مشاعرہ 💐


راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا 102واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔

منتظم :
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور 

تاریخ : 13مئی 2026ء
 دن: بدھ 
 وقت:
 پاکستان رات 8 بجے 
بھارت رات 8.30 بجے 
یورپ: شام 5 بجے

منتظمہ و نظامت کار :
ممتازملک۔ فرانس

 صدارت:
۔ فرزانہ فرحت ۔ یوکے

مہمان خصوصی:
۔ ڈاکٹر ممتاز منور ۔ انڈیا
۔ شمشاد شاد۔ انڈیا
 
مجلس شعراء:
۔ احکم غازی ۔ انڈیا
۔ ڈاکٹر صابرہ شاہین۔ ڈی جی خان
۔ انیس احمد ۔ لاہور
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی
۔ مظہر قریشی ۔ انڈیا 
 ۔ رحمان امجد مراد ۔ سیالکوٹ 
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ الیاس آتش ۔ مریدکے 
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ مقبول حسین مقبول۔  کینیڈا
۔ قمر شہزاد کیانی۔ ملتان 
۔ ندیم افضل ندیم ۔ شیخو پورہ
۔ شبانہ خان شابیتار۔کراچی
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ ثمینہ رحمت۔ یو کے 
۔ شہاب اختر۔  انڈیا
۔ بیباک ڈیروی ۔ ڈی جی خان
۔ میاں ظفر اقبال شاد ۔ اوکاڑا
                ۔۔۔۔۔۔



  آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس 
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان 

                 ۔۔۔۔۔۔

پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/K3obLUoWuTk?is=3Wlgbm268cU8S5h2
                 ۔۔۔۔۔۔۔۔

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/