ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک

جمعہ، 27 فروری، 2026

فروری25/ 2026ء سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن پاکستان ۔ اردو مشاعرہ ۔ رمضان سپیشل ۔ حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ


     سند مشاعرہ 💐
   رمضان سپیشل 
         1447ھ

راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا 92واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کیساتھ پیش کیا گیا۔
منتظمین:
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ، اٹلی
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور 
۔ کامران عثمان ۔ کراچی

تاریخ : 25 فروری 2026ء
 دن: بدھ 
 وقت:
 پاکستان دوپہر 3بجے 
بھارت دوپہر 3.30 بجے 
یورپ: صبح 11 بجے

منتظمہ و نظامت کار :
 ممتازملک، پیرس، فرانس

 صدارت:
۔ ملک رفیق کاظم بھسین ۔ لاہور 

مہمان خصوصی:
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا 

مجلس شعراء:
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا
۔ سرور صمدانی۔ ملتان 
۔ راحت رخسانہ ۔ کراچی 
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ آصفہ مریم ۔ نارووال 
۔ عابد حسن عابد ۔ راولپنڈی 
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور 
رضوانہ رشاد۔ انڈیا
                ۔۔۔۔۔۔


  آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس 
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
                 ۔۔۔۔۔۔

پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇

https://www.youtube.com/live/WG44i94Ip-E?si=8LuFsbgLSehsl1rF
                 ۔۔۔۔۔۔۔
https://youtu.be/KSCR7rzgDB0?si=8kNPUIFhYgxKcaJH
                   ......


فروری27/ 2026ء سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ پنجابی مشاعرہ حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ ۔ رمضان سپیشل



    سند مشاعرہ💐
   رمضان سپیشل
          1447ھ 

راہ ادب فرانس دا 70واں آن لائن عالمی پنجابی مشاعرہ , گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی دی سانجھ نال پیش کیتا گیا۔ 
تاریخ:
27فروری 2026ء
دن :جمعہ
 ویلہ :
 پاکستان: دوپہر 3 وجے
 انڈیا: دوپہر 3.30 وجے
 یورپ: صبح 11وجے

انتظام کار :
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ اٹلی 
۔ کامران عثمان ۔ کراچی 

منتظمہ تے نظامت:
۔ ممتازملک ۔ پیرس فرانس 

صدارت:
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
۔ ندیم افضل ندیم ۔ شیخو پورہ 

اچچے پروہنے :
۔ شیریں گل رانا ۔ لاہور 


بیٹھک شاعراں :
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی
۔ نوید عرفان ندیم ۔ اٹلی 
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور 
۔ الیاس آتش۔ مریدکے
۔ کلوندر کور ڈھلوں ۔ انڈیا 
۔ آصفہ مریم ۔ نارووال
۔ عطیہ رحمان ۔ شاہدرہ 
۔ رومی بیگ گجراتی۔ عمان 
۔ محرم عروج ۔ فیصل آباد 
               ۔۔۔۔۔۔


اسی تہاڈی ایس خوبصورت شرکت لئی دل دیاں گہرائیاں نال تہاڈا شکریہ ادا کردے آں۔ 💐🙏
شکر گزار:
ٹیم: راہ ادب فرانس 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی 
                    ۔۔۔۔۔۔۔۔

پیش اے مشاعرے دا یوٹیوب لنک ۔ ایس نوں کاپی کر کے پیسٹ کر مشاعرہ انجوائے کرو👇
https://www.youtube.com/live/5azeU2PPgds?
si=C7WkbeY2_e5HMyR4

              ۔۔۔۔۔۔۔ 
https://youtu.be/IxfXCOhLyzg?si=y9CttoECsz8LWIQ4

               ۔۔۔۔۔۔

اتوار، 22 فروری، 2026

عطیہ رحمان ۔سندر سوچاں۔ فلیپ

     "سندر سوچاں"

عطیہ رحمان صاحبہ اک ایسی منفرد شاعرہ نیں جیہڑی اپنے کلام وچ اک پوری کہانی یا واقعہ لیکے چلدی اے۔ ایہہ منظوم کہانیاں تے واقعات عموماً سچے ہوندے نے۔ اوس دا پس منظر بیان کردیاں او پڑھن والے نوں اپنے نال پوری طرح کھب جان تے مجبور کر دیندی اے ۔ 
امید کردے آں کہ عطیہ رحمان صاحبہ دی کتاب "سندر سوچاں"  پڑھن والیاں نوں اک نویکلے شعری ذوق نال روشناس کرائے گی۔ 
بہت ساریاں دعاواں تے محبتاں نال اوہناں دیاں "سندر سوچاں" تہاڈے ہتھ تک آ پہنچیاں نیں ۔  
دعاگو:
ممتازملک
(شاعرہ۔ کالمنگار۔ کہانی کار۔ نعت خواں ۔ نعت گو ۔ عالمی نظامت کار ۔ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ)
پیرس فرانس 

جمعہ، 20 فروری، 2026

فروری20/ 2026ء۔ سند مشاعرہ۔ راہ ادب فرانس۔ پنجابی مشاعرہ/



    سند مشاعرہ💐
   رمضان سپیشل
          1447ھ 

راہ ادب فرانس دا 69واں آن لائن عالمی پنجابی مشاعرہ , گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی دی سانجھ نال پیش کیتا گیا۔ 
تاریخ:
20فروری 2026ء
دن :جمعہ
 ویلہ :
 پاکستان: دوپہر 3 وجے
 انڈیا: دوپہر 3.30 وجے
 یورپ: صبح 11وجے

انتظام کار :
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ اٹلی 

منتظمہ تے نظامت:
۔ ممتازملک ۔ پیرس فرانس 

صدارت:
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور

اچچے پروہنے :
۔ اشتیاق انصاری ۔ مسقط
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی


بیٹھک شاعراں :
۔ امین اوڈیرائی۔ اوڈیرولعل سندھ
۔ رنجیت ساوی۔ انڈیا
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور 
مرزا ارشد خان۔ اٹک
۔ آصفہ مریم ۔ نارووال
۔ عطیہ رحمان ۔ شاہدرہ 
۔ رومی بیگ گجراتی۔ عمان 
۔ نوید عرفان ندیم ۔ اٹلی
               ۔۔۔۔۔۔


اسی تہاڈی ایس خوبصورت شرکت لئی دل دیاں گہرائیاں نال تہاڈا شکریہ ادا کردے آں۔ 💐🙏
شکر گزار:
ٹیم: راہ ادب فرانس 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی 
                    ۔۔۔۔۔۔۔۔

پیش اے مشاعرے دا یوٹیوب لنک ۔ ایس نوں کاپی کر کے پیسٹ کر مشاعرہ انجوائے کرو👇
https://www.youtube.com/live/hZxX7fZ3CcE?si=7JG0uYfvqDypRm6i

               ۔۔۔۔۔۔

جمعرات، 19 فروری، 2026

راتی سوہنا گھر نہیں آیا ۔ اخبار ۔۔اشتیاق انصاری ۔ گورمکھی لکھت۔

روزنامہ پنجابی اخبار بول پردیساں دے
اور
روزنامہ پنجابی اخبار کوہِ نور ٹائمز جرمنی  گُرمکھی لپی وچ
ایہدے وچ
محترمہ ممتاز ملک (پیرس، فرانس) توں
اوہناں دا اک خوبصورت لکھیا ہویا گیت
چھایا ہویا اے۔
پیشِ خدمت ہے۔

ਰੋਜ਼ਾਨਾ ਪੰਜਾਬੀ ਅਖ਼ਬਾਰ ਬੋਲ ਪਰਦੇਸਾਂ ਦੇ
ਅਤੇ
ਰੋਜ਼ਾਨਾ ਪੰਜਾਬੀ ਅਖ਼ਬਾਰ ਕੋਹਿ ਨੂਰ ਟਾਈਮਜ਼ ਜਰਮਨੀ ਗੁਰਮੁਖੀ ਲਿਪੀ ਵਿਚ
ਏਹਦੇ ਵਿਚ
ਮੁਹਤਰਮਾ ਮੁਮਤਾਜ਼ ਮਲਿਕ (ਪੈਰਿਸ, ਫ਼ਰਾਂਸ) ਤੋਂ
ਉਹਨਾਂ ਦਾ ਇਕ ਖੂਬਸੂਰਤ ਲਿਖਿਆ ਹੋਇਆ ਗੀਤ
ਛਾਇਆ ਹੋਇਆ ਏ।
ਪੇਸ਼-ਏ-ਖ਼ਿਦਮਤ ਹੈ।

۔۔۔۔۔گیت

کی گل  ہوئی مُکھ پرتایا
راتی سوہنا گھر نہیں آیا

بہت میں سدے لائے اونوں
کِنے  ترلے پائے اونوں
میں تے بہتا دل پرچایا
راتی سوہنا گھر نہیں آیا

تو تے کدرے جاندا نہیں سی
میرے بن تے راہندا نہیں سی
کلیاں کیویں توں ٹُر پایا
راتی سوہنا گھر نہیں آیا

اتھرو  اک منظور نہیں سی
تیتھوں جد تک دور نہیں سی
ممتاز کِناں ہُن  نیر وہایا
راتی سوہنا گھر نہیں آیا
۔۔۔۔۔۔

شاعرہ ممتازملک پیرس فرانس
گُرمُکھی لپی اشتیاق انصاری

ਕੀ ਗੱਲ ਹੋਈ ਮੁੱਖ ਪਰਤਾਇਆ
ਰਾਤੀ ਸੋਹਣਾ ਘਰ ਨਹੀਂ ਆਇਆ

ਬਹੁਤ ਮੈਂ ਸੱਦੇ ਲੈਏ ਉਹਨੂੰ
ਕੀਤੇ ਤਰਲੇ ਪਾਏ ਉਹਨੂੰ
ਮੈਂ ਤੇ ਬਹੁਤ ਦਿਲ ਪਰਚਾਇਆ
ਰਾਤੀ ਸੋਹਣਾ ਘਰ ਨਹੀਂ ਆਇਆ

ਤੂੰ ਤੇ ਕਦਰੇ ਜਾਣਦਾ ਨਹੀਂ ਸੀ
ਮੇਰੇ ਬਿਨ ਤੇ ਰਹਿੰਦਾ ਨਹੀਂ ਸੀ
ਕਲੀਆਂ ਕਿਵੇਂ ਤੂੰ ਟੁਰ ਪਾਇਆ
ਰਾਤੀ ਸੋਹਣਾ ਘਰ ਨਹੀਂ ਆਇਆ

ਅੱਥਰੋ ਇਕ ਮੰਜ਼ੂਰ ਨਹੀਂ ਸੀ
ਤਿਥੋਂ ਜਦ ਤਕ ਦੂਰ ਨਹੀਂ ਸੀ
ਮੁਮਤਾਜ਼ ਕਿੰਨਾ ਹੁਣ ਨੀਰ ਵਹਾਇਆ
ਰਾਤੀ ਸੋਹਣਾ ਘਰ ਨਹੀਂ ਆਇਆ
                        
ਸ਼ਾਇਰਾ: ਮੁਮਤਾਜ਼ ਮਲਕ (ਪੈਰਿਸ, ਫਰਾਂਸ)
ਗੁਰਮੁਖੀ ਲਿਪੀ: ਇਸ਼ਤਿਆਕ ਅਨਸਾਰੀ

        ۔۔۔۔۔۔۔

۔             ۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ 
اشتیاق انصاری 
مسقط عمان 

پیر، 16 فروری، 2026

زچگی چھٹیاں ۔ کالم

زچگی چھٹیاں 
تحریر: 
ممتازملک
 پیرس 


سنا ہے ہمارے ہاں ایک خاتون کو زچگی کی چھٹیاں دینے کے لیئے اجازت نہ ملی تو اس نے اس کے خلاف درخواست دی اور جواب میں ایک فیصلہ کیا گیا ۔ جہاں وہ خاتون ملازمت کرتی تھی اس ادارے کو بھاری  جرمانہ ہوا وہ بھی لاکھوں میں جبکہ زچگی کی چھٹیوں میں نہ صرف ماں کو چھٹی دی جائے گی بلکہ بچے کے باپ کو بھی چھٹیاں دینے کا قانون بنانے کے لیے تجویز پیش کر دی گئی ہے،  یا شاید حکم دے دیا گیا ہے ۔ یہ حکم دوسرے ممالک میں بہت کامیابی سے چلتا ہے۔  خاص طور پر ترقی یافتہ ممالک میں امریکہ میں یورپ میں پیرنٹنگ لیوز عام طور پر دی جاتی ہیں۔  کیونکہ وہاں لوگ مل جل کر گھروں کا کام کرتے ہیں ۔ گھر باہر دونوں دیکھتے ہیں اس لیئے دونوں گھر کی ہر ایک بات میں برابر کا حصے لے رہے ہوتے ہیں ۔ بچے کی دیکھ بھال کے لیئے بھی وہاں صرف ماں ہی فیڈنگ کرے گی،  ماں ہی اس کے نیپی بدلے گی،  اور ماں ہی اس کے لیئے جاگ جاگ کر اسے تھپتھپائے گی ایسا کوئی تصور موجود نہیں ہے۔  ماں اور باپ دونوں اس بچے کو دنیا میں لے کر آئے ہیں،  تو دونوں اس بچے کی پرورش کرنے کی ذمہ دار ہیں اور دونوں اس میں برابر کا حصہ خوشی خوشی لیتے بھی ہیں۔  جبکہ ہمارے ہاں معاملات کچھ مختلف ہیں اس لیئے اگر ہم اپنے معاشرے کو دیکھیں یہاں کے معاملات کو دیکھیں تو ہمیں یہ قانون کہیں تو بہت اچھا نظر اتا ہے لیکن کہیں کہیں پر اس کے ساتھ بہت سارے خدشات بھی وابستہ ہیں۔ ایک پل کو سوچیے وہ لوگ
جنہوں نے دو تین بچے پیدا کرنے ہیں انکے لیئے تو یہ قانون بہترین ہے، اگر شوہر گھر پر اپنی بیوی پر بوجھ اور سوکن بننے کا کردار ادا نہ کرے تو ۔ لیکن اگر اس نے گھر پر ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیوی کو لہو تھکوانا ہے تو اس صورت میں یہ چھٹی اس عورت کے لیئے کالے پانی کی سزا سے ہر گز کم نہیں ہو گی۔ اور جو مرتے دم تک دس دس بارہ بارہ بچے پیدا کرنے والی بکری بیویاں ہیں اس کے شوہر تو پھر دفتر کا راشن اور تنخواہ دونوں کے دشمن عظیم ثابت ہونگے ۔ لہذا ہمارے ہاں اس معاملے میں ہر فائل اور ہر کیس کو الگ سے دیکھتے ہوئے اس پر عملدرآمد کی ضرورت ہے ۔
کیونکہ اگر یہ حکم نافذ کر دیا گیا تو اس کا اثر پورے ملک پر پڑے گا اور اس ملک میں رہنے والے ہر محکمے اور ادارے پر پڑے گا ۔ پھر وہ چاہے سرکاری ملازم ہو یا پرائیویٹ اس کی سب سے پہلی تکرار اسی بات پر ہوا کرے گی کہ جی میرے ہاں میری بیوی کے ہاں زچگی ہونے والی ہے ۔ لہذا اسے بھی چھٹی دی جائے اور وہ کسی قیمت پر اپنے گھر میں اپنی بیوی کے لیے آسانی دینے والا نہیں ہوتا۔ اگر آپ اپ اوپر کے طبقات سے نیچے کی جانب آتے ہیں تو دیکھیئے اوپر کی جانب اپر کلاس میں جہاں بمشکل کسی کے ہاں ایک یا دو ہی بچے ہوتے ہیں انہیں اگر یہ آسانی مل بھی گئی تو شاید وہ اس کا بہترین استعمال کر بھی لیں۔ لیکن جیسے جیسے نیچے اوسط اور پھر نچلی سطح پر آئیں گے۔۔ جیسے ہمارے ہاں کام والیوں کے لیئے ، ہمارے گھروں میں کام کرنے والی خواتین آتی ہیں، ہیلپرز آتی ہیں یا اس سے اوپر چلے جائیں کلرک کے عہدے تک چلے جائیں ہمارے دوسرے محکمے جہاں پہ ان کے نائب قاصدین ہوتے ہیں یا چوکیدار ہوتے ہیں یا باورچی ہوتے ہیں یا ایسے ہی دوسرے مددگار۔۔ جتنے بھی عملے کے لوگ ہوں گے یہ سب کے سب تو ہر سال چھٹیوں پہ جایا کریں گے اور ہر سال ان کی چھٹیاں اتنی ہوا کریں گی کہ آپ کی سوچ سے بھی باہر ہیں کیونکہ ان کے ہاں تو جب تک عورت مر نہیں جاتی اس وقت تک وہ بچے پیدا کرتی رہتی ہے اور اسی بہانے ان کو ایک نیا ہتھیار ہاتھ آ جائے گا اپنے مالکین کو تنگ کرنے کے لیئے ۔ اور چھٹیاں لے کر غائب ہونے کے لیئے ۔ پھر نہ صرف چھٹیاں ہوں گی بلکہ ان کے ساتھ تنخواہیں بھی ادا کی جائیں گی اور یوں ایک نیا فساد شروع ہو جائے گا پوری معاشرے کے اندر۔ اس بات پر بہت ہی زیادہ سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔
 کیونکہ ہماری قوم الا ماشاءاللہ بیٹھ کر کھانے کے جگاڑ لگانے میں اپنی مثال آپ ہے۔
(تحریر :ممتاز ملک۔ پیرس فرانس )

جمعہ، 13 فروری، 2026

فروری13 /2026ء ۔سند مشاعرہ ۔راہ ادب فرانس۔پنجابی مشاعرہ


    سند مشاعرہ💐

راہ ادب فرانس دا 68واں آن لائن عالمی پنجابی مشاعرہ , گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی دی سانجھ نال پیش کیتا گیا۔ 
تاریخ:
13فروری 2026ء
دن :جمعہ
 ویلہ :
 پاکستان: رات8 وجے
 انڈیا:رات 8.30 وجے
 یورپ: شام 4 وجے

انتظام کار :
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ اٹلی 
۔ کامران عثمان ۔ کراچی

منتظمہ تے نظامت:
۔ ممتازملک ۔ پیرس فرانس 

صدارت:
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
۔ ندیم افضل ندیم ۔ شیخوپورہ

اچچے پروہنے :
۔ انیس احمد ۔ لاہور 
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
۔ رومی بیگ گجراتی۔ عمان

بیٹھک شاعراں :
۔ امین اوڈیرائی۔ اوڈیرولعل سندھ
۔ سرور صمدانی۔ ملتان
۔ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
۔ عظیم قاضی۔ لاہور 
۔ وقار علی ۔ بحرین
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور 
۔ مرزا الطاف عاجز ۔ فیصل اباد
۔ راز گوندل ۔ فرانس 
۔ طاہر ابدال طاہر لاہور 
۔  اشتیاق انصاری۔  عمان
۔ عطیہ رحمان ۔ شاہدرہ 
۔ منت لوولی ۔ انڈیا 
۔ منظور شاہد ۔ قصور 
۔ منگت خان ۔ انڈیا۔ 
۔ محرم عروج ۔ فیصل آباد 
               ۔۔۔۔۔۔


اسی تہاڈی ایس خوبصورت شرکت لئی دل دیاں گہرائیاں نال تہاڈا شکریہ ادا کردے آں۔ 💐🙏
شکر گزار:
ٹیم: راہ ادب فرانس 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی 
                    ۔۔۔۔۔۔۔۔

پیش اے مشاعرے دا یوٹیوب لنک ۔ ایس نوں کاپی کر کے پیسٹ کر مشاعرہ انجوائے کرو👇

https://www.youtube.com/live/bPM_bC9XJZw?
si=A-o0p3hgOXldDS3D
               ۔۔۔۔۔۔

راتی سوہنا گھر نہیں آیا۔ پنجابی کلام۔ کوسا کوسا


کی گل  ہوئی مکھ پڑتایا 
راتی سوہنا گھر نہیں آیا

بہت میں صدے لائے اونوں
کتے  ترلے پائے اونوں 
میں تے بہتا دل پرچایا 
راتی سوہنا گھر نہیں آیا 

تو تے کدرے جاندا نہیں سی
میرے بن تے راہندا نہیں سی
کلیاں کیویں توں ٹر پایا
راتی سوہنا گھر نہیں آیا

 اتھرو  اک منظور نہیں سی
تیتھوں جد تک دور نہیں سی
ممتاز کناں ہن  نیر وہایا
راتی سوہنا گھر نہیں آیا
             ۔۔۔۔۔۔ 

بدھ، 11 فروری، 2026

جنوری11/ 2026۔ سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان ۔ اردو مشاعرہ


سند مشاعرہ 💐


راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا 91واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کیساتھ پیش کیا گیا۔
منتظمین:
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ، اٹلی
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور 
۔ کامران عثمان ۔ کراچی

تاریخ : 11 فروری 2026ء
 دن: بدھ 
 وقت:
 پاکستان رات 8 بجے 
بھارت رات 8.30 بجے 
یورپ: شام 4 بجے

منتظمہ و نظامت کار :
 ممتازملک، پیرس، فرانس

 صدارت:
۔ نسرین سید ۔ کینیڈا 

مہمان خصوصی:
۔  شجاع الزماں خان شاد سعودی عرب 
 ۔ مشتاق دربھنگوی۔ انڈیا 

مجلس شعراء:
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا
۔ سرور صمدانی۔ ملتان 
۔ قمر کیانی۔  ملتان
۔ لیاقت علی عہد۔  یو کے 
۔فائقہ گل ۔ یو کے
۔ الیاس آتش۔ مریدکے
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ منزہ جاوید ۔ اسلام آباد 
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی 
۔ وسیم کلیامی۔ راولپنڈی 
۔ عابد حسن عابد ۔ راولپنڈی 
۔ کامران کامی۔ یوکے
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور 
۔ بیباک ڈیروی ۔ ڈی جی خان 
                ۔۔۔۔۔۔


  آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس 
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
                 ۔۔۔۔۔۔

پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/iB-W-GnT0Cg?si=dH6RZJeKANNJasj3
                   ......


پیر، 9 فروری، 2026

آنکھوں میں در ائے۔ اردو شاعری ۔ باردگر

( 30 سال شادی پر اختر شیخ صاحب کے نام)

سنا ہے جب کسی کی ذات سے کوئی بھی ڈر آئے
ہماری یاد کے جگنو تیری آنکھوں میں در آئے 

 ہماری زندگی تھی اس پہ اپنا حق تھا لیکن کیوں
کہاں پر  تم ہماری زندگی کر کے بسر آئے 

ابھی پھر سے نئی منزل نہیں ہے جستجو اپنی
نہ جانے کتنی دنیاؤں کا ہم کر کے سفر آئے 

تمناؤں سے رخصت ہو تو کچھ اقدام ہوں عملی
سمجھ جائیں گے دنیا کو سمجھ میں یہ اگر آئے

نہ گھر اتنے بڑے کرنا کہ کھو جائیں نگاہوں سے
بس اتنا ہو کہ ہم تم ایک دوجے کو نظر آئیں 

نہ تھی کچھ جان نہ پہچان جو تھی وہ محض قسمت
جہاں اک چھوڑ کے اپنا جو ہم تیرے نگر آئے 

بہت ممتاز گزری ہے ہمارے ساتھ اختر ہیں 
سبھی کو رد کیا جتنے جہاں بھی بدنظر آئے 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت سا پانی اتر چکا ہے ۔ اردو شاعری۔ بار دگر

پلوں کے نیچے سے اتنے دن میں 
 بہت سا پانی گزر چکا ہے

 طلوع ہوا تھا جو کل سویرے 
وہ آفتاب اب  اتر چکا ہے

قبول کر لو بہانے اسکے 
جو غلطیوں سے مکر چکا ہے

نہ آزمائش میں اسکو ڈالو 
سنا ہے کہ وہ سدھر چکا ہے

جو مسکرا کر ملا سمجھ لو
وہ غم سے اپنے ابھر چکا ہے

تمہیں ہو معلوم تب تلک یہ
حیات کے پر کتر چکا ہے

سنا ہے ممتاز ہونے کا جو 
تھا زعم اب اس سے ڈر چکا ہے 
               ۔۔۔۔۔۔۔                  

جمعہ، 6 فروری، 2026

فروری6/ 2026ء سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ پنجابی مشاعرہ

    سند مشاعرہ💐

راہ ادب فرانس دا 67واں آن لائن عالمی پنجابی مشاعرہ , گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی دی سانجھ نال پیش کیتا گیا۔ 
تاریخ:
6فروری 2026ء
دن :جمعہ
 ویلہ :
 پاکستان: رات8 وجے
 انڈیا:رات 8.30 وجے
 یورپ: شام 4 وجے

انتظام کار :
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ اٹلی 
۔ کامران عثمان ۔ کراچی

منتظمہ تے نظامت:
۔ ممتازملک ۔ پیرس فرانس 

صدارت:
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
۔ ندیم افضل ندیم ۔ شیخوپورہ

اچچے پروہنے :
امین اوڈیرائی۔ اوڈیرولعل سندھ

بیٹھک شاعراں :
۔ سرور صمدانی۔ ملتان
۔ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
۔ لیاقت علی عہد ۔ یو کے 
۔ الیاس آتش ۔ مرید کے
۔ آصفہ مریم ۔ نارووال 
۔ رومی بیگ گجراتی۔ عمان
۔ راز گوندل ۔ فرانس 
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی 
۔ منت لوولی ۔ انڈیا 
۔ اشفاق احمد ۔ سپین
۔ منظور شاہد ۔ قصور 
۔ میاں تابش اسلام پوری اوکاڑا
          ۔۔۔۔۔۔


اسی تہاڈی ایس خوبصورت شرکت لئی دل دیاں گہرائیاں نال تہاڈا شکریہ ادا کردے آں۔ 💐🙏
شکر گزار:
ٹیم: راہ ادب فرانس 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی 
                    ۔۔۔۔۔۔۔۔

پیش اے مشاعرے دا یوٹیوب لنک ۔ ایس نوں کاپی کر کے پیسٹ کر مشاعرہ انجوائے کرو👇
https://www.youtube.com/live/MZa-r-p4pL4?si=2UgAgNb8qlVEGFRS
                 ۔۔۔۔۔۔۔

جمعرات، 5 فروری، 2026

فروری4/ 2026ء۔ سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن مشاعرہ پاکستان ۔ اردو


سند مشاعرہ 💐


راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا 90واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کیساتھ پیش کیا گیا۔
منتظمین:
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ، اٹلی
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور 
۔ کامران عثمان ۔ کراچی

تاریخ : 4 فروری 2026ء
 دن: بدھ 
 وقت:
 پاکستان رات 8 بجے 
بھارت رات 8.30 بجے 
یورپ: شام 4 بجے

منتظمہ و نظامت کار :
 ممتازملک، پیرس، فرانس

 صدارت:
۔ نسرین سید ۔ کینیڈا 
۔ شجاع الزماں خان شاد ۔ سعودی عرب 

مہمان خصوصی:
۔ انیس احمد ۔ لاہور
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا 


مجلس شعراء:
۔ شمشاد شاد ۔ انڈیا
۔ مظہر قریشی ۔ انڈیا 
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا
۔ سرور صمدانی۔ ملتان 
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
۔ راحت رخسانہ ۔ کراچی
۔ آصفہ مریم ۔ نارووال 
۔ محمد شیراز انجم۔ لاہور
۔ الیاس آتش۔ مریدکے
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ عظیم قاضی لاہور 
۔ وسیم کلیامی۔ راولپنڈی 
۔ عابد حسن عابد ۔ راولپنڈی 
۔ اندرا شبنم ہونا والا۔ انڈیا
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور 
۔ رضوانہ رشاد۔ انڈیا 
۔ شہاب اختر۔ انڈیا 
                ۔۔۔۔۔۔



  آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس 
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
                 ۔۔۔۔۔۔

پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/r26pL9VZHU0?si=2tZYKZxLTrJSD_Xy
                   ......


اتوار، 1 فروری، 2026

جنوری30/ 2026ء ۔سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ پنجابی مشاعرہ

سند مشاعرہ💐

راہ ادب فرانس دا 66واں آن لائن عالمی پنجابی مشاعرہ , گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی دی سانجھ نال پیش کیتا گیا۔ 
تاریخ:
30جنوری 2026ء
دن :جمعہ
 ویلہ :
 پاکستان: رات8 وجے
 انڈیا:رات 8.30 وجے
 یورپ: شام 4 وجے

انتظام کار :
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ اٹلی 
۔ کامران عثمان ۔ کراچی

منتظمہ تے نظامت:
۔ ممتازملک ۔ پیرس فرانس 

صدارت:
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
۔ ندیم افضل ندیم ۔ شیخوپورہ

اچچے پروہنے :
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
۔ رومی بیگ گجراتی۔ عمان

بیٹھک شاعراں :

۔ امین اوڈیرائی۔ اوڈیرولعل سندھ
۔ سرور صمدانی۔ ملتان
۔ ڈاکٹر ستیش ٹھکرال سونی ۔ انڈیا
۔ راز گوندل ۔ فرانس
۔ قمر کیانی۔ ملتان
۔ وقار علی ۔ بحرین
مرزا الطاف عاجز۔ فیصل آباد 
۔ طاہر ابدال طاہر ۔ لاہور
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی 
۔ عظیم قاضی۔ لاہور
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ محرم عروج۔ فیصل آباد 
۔ منت لوولی ۔ انڈیا 
۔ پرگٹ سنگھ گل۔ انڈیا
۔ شہاب اختر۔ انڈیا 
          ۔۔۔۔۔۔



اسی تہاڈی ایس خوبصورت شرکت لئی دل دیاں گہرائیاں نال تہاڈا شکریہ ادا کردے آں۔ 💐🙏
شکر گزار:
ٹیم: راہ ادب فرانس 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی 
                    ۔۔۔۔۔۔۔۔

پیش اے مشاعرے دا یوٹیوب لنک ۔ ایس نوں کاپی کر کے پیسٹ کر مشاعرہ انجوائے کرو👇

https://www.youtube.com/live/sL8hj3mWAu0?si=48azEauzYwNmoygx
                 ۔۔۔۔۔۔۔۔

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/