دیکھ بکھری ہے رنگ رنگ میں یہ
ایک ہی رنگ پہ تو راستے مسدود نہ کر
اک خدا کے سوا جھکنا نہیں ایمان میرا
اپنی پیشانی کو در در پہ تو مسجود نہ
کر
لوگ کرتے ہیں عنایات گناہ کرتے ہیں
تو ہی کافی ہے میرے واسطے معبود نہ کر
مجھ کو ممتاز بنایا ہے تو منت ہے میری
تو مجھے اپنے سوا اور کا محمود نہ کر
۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں