ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک

جمعہ، 31 مارچ، 2017

اللہ حافظ


ہم پاکستانی کتنے خوش نصیب ہے کہ
ہمیں تو ہمارے دشمن بھی دعا دیتے ہیں بے خبری ہی میں سہی .
یہ کہہ کر کہ
"پاکستان کا تو اللہ ہی حافظ ہے "
ارے دیوانو...
اللہ سے بڑا بھی کو محافظ ہوسکتاہےکیا ..
جو اس کی حفاظت میں آگیا اسے اور کیا چاہیئے..
جبھی تو کہتے ہیں کہ
فانوس بن کے جس کی حفاظت ہواکرے
وہ شمع کیا بجھےجسے روشن خدا کرے
ممتازملک. پیرس

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/