ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک

جمعہ، 31 مارچ، 2017

تجربات بانٹیئے


اپنے ماتھے پر یہ لکھ کر چلنے سے کہ "میں پریشان ہوں" 😭😢
کہیں بہتر ہے کہ اپنے ان تلخ🍵
و شیریں🍰
تجربات👣
اور مشاہدات 👀
کو دوسروں کے اندھیرے راستوں کا چراغ🔦
بنا دیا جائے.
اس سے بڑا کوئی  صدقہ جاریہ💐
نہیں ہو سکتا ......
ممتازملک. پیرس

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/