ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک

ہفتہ، 4 فروری، 2017

جدائی


جدائی کسی بھی رشتے میں ہو اگر دوستانہ انداز میں رضامندی سے ہو تو کسی بھی چیز کو
پیار سے چھری  اور قینچی سے نفاست سے کاٹنے جیسی ہو گی جسے پھر ملایا اور ساتھ جوڑا جا سکتا ہے .
جبکہ
یہ برے  اور زبردستی الگ کر دیا جائے تو اس کی مثال  کسی بھی چیز کو بے ترتیبی سے پھاڑ دینے کے برابر ہوتا ہے. جس میں کوئی ریشہ کبھی دوبارہ کسی ریشے سے جوڑے نہیں جا سکتے ...
گویا
ہاتھ الجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھی ہوں
جانے اب کون سے دھاگے کو جدا کس سے کروں 😢😢😢
ممتازملک. پیرس
چھوٹی چھوٹی باتیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/