سند مشاعرہ
(آزادی سپیشل)
بزم ارباب سخن پاکستان کا 35 واں ان لائن عالمی اردو مشاعرہ گلوبل رائٹرز ایسوسییشن اٹلی کے تعاون کے ساتھ پیش کیا گیا.
تاریخ: 13 اگست 2025ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان رات 8 بجے
بھارت رات 8.30 بجے
یورپ شام 5 بجے
منتظمین:
۔محمد نواز گلیانہ اٹلی
۔ ممتازملک ، فرانس
نظامت کار:
انیس احمد ۔ لاہور
صدارت:
۔نسرین سید کینیڈا
۔ ناصر علی سید یوکے
مہمان خصوصی:
مجلس شعراء
۔امین اوڈیرائی سندھ
۔ رشید حضرت کوئٹہ
۔سرور صمدانی ملتان
۔رحمان امجد مراد سیالکوٹ
۔مظہر قریشی انڈیا
۔ملک رفیق کاظم بھسین، لاہور
۔ اختر امام انجم انڈیا
۔ڈاکٹر ممتاز منور انڈیا
۔ الیاس اتش مریدکے
۔راحت رخسانہ کراچی
۔ بے باک ڈیروی، ڈی جی خان
۔ کامران کامی یوکے
۔اندرا شبنم پونا والا انڈیا
۔ قمر کیانی ملتان
۔رضوانہ رشاد انڈیا
۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں