سند مشاعرہ
17 اپریل 2025
دن :جمعرات
وقت:
پاکستان: رات8 بجے
انڈیا:رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
بزم ارباب سخن پاکستان کا 20واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ
" ملک رفیق کاظم بھسین کے نام ایک شام
" سالگرہ سپیشل"
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کے ساتھ پیش کیا گیا ۔
منتظمین:
۔ محمد نواز گلیانہ اٹلی
۔ملک رفیق کاظم بھسین لاہور
۔ ممتازملک ۔پیرس
تیکنیکی معاون:
۔کامران عثمان کراچی
نظامت کار:
۔ممتاز ملک. پیرس فرانس
صدارت:
۔نسرین سید کینیڈا
۔سرور صمدانی ۔ ملتان
مہمان خاص :
۔ممتاز منور ۔ پونا۔ انڈیا
۔شازیہ عالم شازی۔ کراچی
مجلس شعراء
۔لیاقت علی عہد۔ یوکے
۔مظہر قریشی ناگپور انڈیا
۔ کامران نذیر لاہور
۔شہباز امبر رانجھا اسلام اباد
۔ رحمان امجد مراد ۔ سیالکوٹ
۔ ڈاکٹر محسن مگھیانہ ۔ جھنگ
محمد شیراز انجم۔ لاہور
۔قمر کیانی ملتان
۔ وقار علی بحرین
۔ راحت رخسانہ بزمی ۔ کراچی
۔ رضوانہ رشاد ۔ دہلی انڈیا
۔۔۔
ٹیم بزم ارباب سخن پاکستان اور نظامت کار ممتازملک پیرس سے آپ سب کی خوبصورت شرکت کے لیئے شکریہ ادا کرتی ہے اور تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتی ہے ۔ 💐❤️🤝
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں