معاشرہ کیا ہوتا ہے ؟
ممتازملک. پیرس
میں اور آپ مل کر ہی یہ معاشرہ تشکیل دیتے ہیں ..
پھر وہ کون لوگ ہیں جو ہمیں ایک دوسرے کی ذاتیات میں
ذاتوں میں
فرقوں میں
مذاہب میں
دخل انداز ہونے کا سبق پڑھا رہے ہیں . اور ہم جاہلوں کے ٹولے بلکہ بھوکے بھیڑیے کی طرح ان کے کہنے پر دوسرے کو بھنبھوڑنے کو دوڑ پڑتے ہیں .
کیا واقعی ہم ایک قوم کے بجائے بھوکے بھیڑیوں کا غول بنتے جارہے ہیں ..
اگر ایسا ہے تو لعنت ہے ہماری پڑھائیوں پر
ممتازملک
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں