السلام علیکم دوستو
انشاءاللہ ڈنمارک میں خواتین کو ووٹ کا حق ملنے کے سوسالہ تقریبات کا آغاز
اسی ماہ مارچ سے ہونے جا رہا ہے. اسی سلسلے کی کڑی کا یہ ایک بڑا سیمینار
اور متعلقہ پروگرامز ہوں گے. یہ پروگرام عالمی نوعیت کا ہے. اس میں مجھے
( ممتاز ملک ) اور پیرس میں ہماری معروف شاعرہ محترمہ سمن شاہ صاحبہ
کو بهی خصوصی طور پر مندوبین میں شامل کیا گیا ہے ہیں .امید ہے ان پروگرامز کی
کامیابی کے لیئے ہمیں آپ کی بهرپور تائید اور دعائیں حاصل رہیں گی .
بہت شکریہ
ممتاز ملک
پیرس
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں