تہمتیں
(کلام/ممتازملک۔پیرس)
(کلام/ممتازملک۔پیرس)
شرم کسطرح آئے ہو سکے تو آنے دو
کتنے سال بھٹکے تھےجوشقیں بنانے کو
عزتیں نہ دے پائیں وہ شقیں مٹانے دو
روشنی ضروری ہے یہ خبر تو ہےہمکو
جو کبھی نہ بجھ پائیں وہ دیئے جلانے دو
بھول بیٹھے ہو اپنی جو روایتیں تم سب
گر سکھانے آئے ہیں ہمکو وہ سکھانے دو
۔۔۔۔۔۔۔۔
بھول بیٹھے ہو اپنی جو روایتیں تم سب
گر سکھانے آئے ہیں ہمکو وہ سکھانے دو
۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں