ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک

جمعہ، 24 اکتوبر، 2025

اکتوبر24/ 2025ء۔ سند مشاعرہ۔ راہ ادب فرانس۔ اردو مشاعرے

سند مشاعرہ 💐
گرینڈ مشاعرہ 

راہ ادب فرانس کا 32واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کیساتھ پیش کیا گیا۔
منتظمین:
۔ محمد نواز گلیانہ، اٹلی 

تاریخ : 24اکتوبر 2025ء
 دن: جمعہ
 وقت:
 پاکستان رات 8 بجے 
بھارت رات 8.30 بجے 
یورپ: شام 5 بجے
منتظمہ و نظامت کار :
 ممتازملک، پیرس فرانس
تیکنیکی معاون:
کامران عثمان ۔ کراچی
 صدارت:
. شجاع الزماں خان شاد ۔ سعودی عرب 
۔ سرور صمدانی ۔ ملتان 
مہمان خاص:
۔ فرخ ضیاء مشتاق ۔ اسلام آباد 
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ شمشاد شاد ۔ انڈیا

مجلس شعراء:
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا 
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا 
۔ ۔ شہناز رضوی ۔ کراچی
۔ امین اوڈیرائی۔ سندھ
۔فائقہ گل صاحبزادہ ۔ یوکے
رشید حسرت۔ کوئیٹہ
ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
۔ الیاس آتش۔ مریدکے 
۔ شازیہ عالم شازی۔ کراچی 
۔ انظارالبشر ۔ انڈیا 
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور 
۔ مظہر قریشی۔ انڈیا 
۔ رحمان امجد مراد۔ سیالکوٹ 
۔ طاہر ابدال طاہر ۔ لاہور
۔ڈاکٹر شہباز امبر رانجھا ۔ اسلام آباد 
۔ راحت رخسانہ۔  کراچی 
۔ صائم کاشان۔ راولپنڈی 
۔ وسیم کلیامی۔ راولپنڈی 
۔ زرینہ شاہیٹن۔ مرید کے
۔ فرحت عندلیب ۔ فرانس
۔ رضوانہ رشاد ۔ انڈیا
۔ بیباک ڈیروی ۔ ڈی جی خان 
۔ محرم عروج ۔ فیصل آباد 
                ۔۔۔۔۔۔
  آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
                 ۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے 👇
                  
https://youtu.be/jL6rDKLrT-U?si=oJ7XSU5cDaT1T4M0
               ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جمعرات، 23 اکتوبر، 2025

کیسی لاچاری۔ اردو شاعری ۔ باردگر


لاچاری

کیسی دنیا ہے کیسی لاچاری
سن کے تیری یہ آہ  اور زاری

کام اس کا برا نہیں لیکن
یونہی بدنام ہے یہ بیچاری

تیرا ان لوگوں میں شمار رہا
جنکی خودسےبھی نہ ہوئی یاری

جس نے مقتل سجے نہیں دیکھے
وہ کیا جانے ہے کیا عزاداری

کون ہنسنے کی جستجو کرتا
رقص ہے موت کا جہاں جاری

ہونے ممتاز آج چل تو دیئے
کون جائے گا اب کہاں واری
۔۔۔۔۔۔۔

بدھ، 22 اکتوبر، 2025

ء22/2025اکتوبر ۔ سند مشاعرہ ۔ بزم ارباب سخن پاکستان ۔ اردومشاعرہ

سند مشاعرہ 💐

بزم ارباب سخن پاکستان کا 45واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کیساتھ پیش کیا گیا۔
منتظمین:
۔ محمد نواز گلیانہ، اٹلی 
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
تاریخ : 22اکتوبر 2025ء
 دن: بدھ
 وقت:
 پاکستان رات 8 بجے 
بھارت رات 8.30 بجے 
یورپ: شام 5 بجے
منتظمہ و نظامت کار :
 ممتازملک، پیرس فرانس
تیکنیکی معاون:
کامران عثمان ۔ کراچی
 صدارت:
. شجاع الزماں خان شاد ۔ سعودی عرب 
۔ سرور صمدانی ۔ ملتان 
مہمان خاص:
۔ فیاض وردگ ۔ کویت
۔ شہناز رضوی ۔ کراچی
۔ امین اوڈیرائی۔ سندھ
مجلس شعراء:
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا 
۔ انیس احمد ۔ لاہور 
۔فائقہ گل صاحبزادہ ۔ یوکے
۔ الیاس آتش۔ مریدکے 
۔ شازیہ عالم شازی۔ کراچی 
۔ فوزیہ اختر ردا ۔ انڈیا 
۔ رحمان امجد مراد۔ سیالکوٹ 
۔ طاہر ابدال طاہر ۔ لاہور
۔ڈاکٹر شہباز امبر رانجھا ۔ اسلام آباد 
۔ وقار علی ۔ بحرین 
۔ صائم کاشان۔ راولپنڈی 
۔ وسیم کلیامی۔ راولپنڈی 
۔ زرینہ شاہین۔ مرید کے
۔ محرم عروج ۔ فیصل آباد 
                ۔۔۔۔۔۔
  آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
منتظمہ :
ممتازملک ، پیرس فرانس 
ٹیم : بزم ارباب سخن پاکستان 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
                 ۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے 👇
                  
https://youtu.be/d8ZDhX5EY68?si=1Ko3YCMdcwWo8kT9
               ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہفتہ، 18 اکتوبر، 2025

اکتوبر17/۔ 2025ء سند مشاعرہ۔ راہ ادب فرانس ۔ پنجابی مشاعرہ

  
          سند مشاعرہ💐

راہ ادب فرانس دا عالمی پنجابی مشاعرہ نمبر 53 ۔ گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی دی سانجھ نال پیش کیتا گیا۔ 
تاریخ:
17 اکتوبر 2025ء
دن :جمعہ
 ویلہ :
 پاکستان: رات8 وجے
 انڈیا:رات 8.30 وجے
 یورپ: شام 5 وجے
انتظام کار :
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ اٹلی 

منتظمہ تے نظامت:
۔ ممتازملک ۔ پیرس فرانس 

۔ تیکنیکی معاون :
کامران عثمان ۔ کراچی 

صدارت:
۔  میاں انیس احمد، لاہور 
۔ رحمان امجد مراد۔ سیالکوٹ

اچچے پروہنے :
۔ امین اوڈیرائی۔ سندھ 
۔ الیاس آتش ۔ مریدکے

بیٹھک شاعراں :
۔ اظہر سلیم۔ لاہور
۔ سرور صمدانی۔ ملتان 
۔ الیاس آتش ۔ مریدکے
ملک رفیق کاظم بھسین ۔ لاہور
۔  راز گوندل ۔ فرانس
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی
۔ وقار علی ۔ بحرین 
۔ اشفاق احمد۔ سپین
۔ طاہر ابدال طاہر ۔ لاہور
۔ میاں ظفر اقبال۔ اوکاڑا
۔ اندر جیت کور ۔ انڈیا
۔ صائم کاشان۔ راولپنڈی 
۔  وسیم کلیامی۔ راولپنڈی
۔  محرم عروج فیصل اباد
            ۔۔۔
             ۔۔۔۔۔۔۔۔
اسی تہاڈی ایس خوبصورت شرکت لئی دل دیاں گہرائیاں نال تہاڈا شکریہ ادا کردے آں۔ 💐🙏
شکر گزار:
ٹیم: راہ ادب فرانس 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
                ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشاعرے دا یو ٹیوب لنک حاضر اے۔  دیکھو لائک شیئر سبسکرائب کرو۔۔۔ 👇
https://youtu.be/jbpZv4Q5xJI?si=G2FXTuJB6Fx2JXHr
             ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جمعرات، 16 اکتوبر، 2025

اکتوبر15/ 2025ء۔ سند مشاعرہ ۔ بزم ارباب سخن پاکستان ۔ اردو مشاعرے

سند مشاعرہ 

بزم ارباب سخن پاکستان کا 44واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کیساتھ پیش کیا گیا۔

منتظمین:
۔ محمد نواز گلیانہ، اٹلی 
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور

تاریخ : 15اکتوبر 2025ء
 دن: بدھ
 وقت:
 پاکستان رات 8 بجے 
بھارت رات 8.30 بجے 
یورپ: شام 5 بجے

منتظمہ و نظامت کار :
 ممتازملک، پیرس فرانس

تیکنیکی معاون:
کامران عثمان ۔ کراچی

 صدارت:
. انیس احمد ۔ لاہور
۔ نصرت یاب نصرت ۔ راولپنڈی 

مہمان خاص:
۔ فیاض وردگ ۔ کویت
۔ شہناز رضوی ۔ کراچی


مجلس شعراء:

۔ رشید حسرت۔ کوئٹہ
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
۔امین اوڈیرائی ۔ سندھ
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا 
۔ سرور صمدانی۔ ملتان
۔  ۔ انڈیا
۔ اختر امام انجم ۔ انڈیا 
۔ ڈاکٹر جاوید قمر ۔ انڈیا 
۔ رحمان امجد مراد۔ سیالکوٹ 
۔ منزہ جاوید۔ اسلام آباد 
۔ وقار علی ۔ بحرین 
۔ فرحت عندلیب ۔ فرانس
۔ محرم عروج ۔ فیصل آباد 
                ۔۔۔۔۔۔
  آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
منتظمہ :
ممتازملک ، پیرس فرانس 
ٹیم : بزم ارباب سخن پاکستان 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
                 ۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے 👇
                  
https://youtu.be/qHaKKd8BUC4?si=TtwEK0PYYmQd2GJt
               ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیر، 13 اکتوبر، 2025

محرم رشتے پہچانیئے۔ ٹک ٹاک کالم

قرآن کے حکم کے مطابق 
مرد کے لیئے محرم رشتے👇

دادی ۔ پھوپھی۔  ۔ نانی ۔ خالہ ۔  ماں ۔ بہن۔ بیٹی ۔ بھانجی ۔ بھتیجی ۔ پوتی ۔ نواسی۔ 

عورت کے لیئے 👇
دادا۔ چچا۔ تایا۔  نانا۔ ماموں ۔ باپ ۔ بھائی ۔ بیٹا ۔ بھانجا ۔ بھتیجا ۔ پوتا۔ نواسا

یہ وہ رشتے ہیں جن سے آپ کا نکاح کسی صورت  نہیں ہو سکتا۔  نہ ہی انکے ساتھ آپ کوئی نفسانی یا جنسی تعلق استوار کر سکتے ہیں ۔ یہ قیامت تک کے لیئے حرام ہے ۔ حرام ہے۔ حرام ہے۔ 
ہمارے  شرفاء اور عزت دار لوگ تو یہاں تک کہتے تھے  کہ مرد کے لیئے  ایک ہی عورت بیوی  ہوتی ہے باقی سب مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہوتی ہیں ۔
اور عورت کے لیئے ایک ہی مرد  اس کا شوہر ہوتا ہے ۔ اس کے سوا دنیا کا ہر مرد باپ،  بھائی یا بیٹا ہوتا ہے ۔
اور جو اس کے سوا کسی کو کسی نظر سے دیکھے وہ بے غیرت ہوتا ہے۔ 
 آج خود میں وہ غیرت اور حیا پھر سےجگائیے کہ اللہ نے آپ کو اربوں کی تعداد میں مسلمانوں میں سے چن کرآپ کو چوکیدار  مکہ اور مدینہ بنادیا ہے۔
اپنی جہالت سے جان چھڑائیں اور 
اپنی قسمت پر ناز کریں اور اپنے دینی اور دنیاوی علم میں اضافہ کیجیئے ۔ کہ علم مسلمان کی گمشدہ میراث ہے ۔ جہاں ملےاسے بڑھکر لے لو ۔

صرف جہالت اور بے دینے کے سبب ایسے اسے ہولناک اور شرمناک واقعات سننے کو ملتے ہیں کہ  روزِ محشر  کی تصویرآنکھوں میں گھوم جاتی ہے ۔ ۔ جہان دیکھو رشتوں کا احترام پاؤں تلے کچلا جا رہا ہے ۔وجہ انگش میڈیم سکولوں سےبےحیائہ اوربےغیرتی کے کلچر اور اطوار لیکر آنے والے اولادیں آپ کی کمائی سے آپکو ہی ذلیل کرنے  ،بیچ کر کھانے اور آپکی مٹی پلید کرنے کے اسباق سیکھ رہی ہیں ۔  اسے روکنا ہے تو پرانی روز پرواپس آئیے ۔ سرکاری سکولز میں پڑھانے کا رواج گورمنٹ کواپنے بچے واپس بھیج کر کرنا ہو گا۔ عام آدمی کو سرکاری سکول سے کم پیسوںمیںاچھی تعلیم اخلاقیات تمیز تہذیب دین اور دنیا کاعلمملے گا تو وہ۔ حرام کی کمائیاں تلاش کرتا بچوںں کی فیسیں بھرنے کواپنا ایمان بیچتا بھی دکھائی نہیں دیگا اور اس طرح معاشرے میں  کرپشن کی آگ کو بھی ٹھنڈا کیا جا سکتا ہے ۔ 


جمعہ، 10 اکتوبر، 2025

. سند مشاعرہ ۔ اکتوبر10/ 2025ء ۔ راہ ادب فرانس ۔ اردو مشاعرے



        سند مشاعرہ
 

راہ ادب فرانس کا 31واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کے ساتھ پیش کیا گیا۔

 تاریخ :10اکتوبر 2025ء
 دن : جمعہ 
 وقت:
 پاکستان رات 8 بجے
 انڈیا رات .8.30 بجے
 یورپ: شام 5 بجے 

منتظمین:
۔ محمد نواز گلیانہ،اٹلی۔
 ۔ ممتازملک ، فرانس

منتظمہ و نظامت کار:
ممتازملک۔ پیرس فرانس 

تیکنیکی معاون:
۔کامران عثمان ۔کراچی 

 صدارت:
۔ انیس احمد ، لاہور
۔ رشید حسرت ۔ کوئٹہ


مہمان خاص
.  اطہر سلیم، لاہور 
۔ طاہر ابدال طاہر ، لاہور 

مجلسِ شعراء:

۔ امین اوڈیرائی سندھ
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا 
۔ نجم الحسنین حیدر۔ لاہور 
۔ لیاقت علی عہد، یوکے 
۔ عطیہ رحمان ۔ لاہور 
۔ مظہر قریشی ۔ انڈیا
 ۔ ڈاکٹر ممتاز منور، انڈیا 
۔ سرور صمدانی ۔ ملتان 
۔ راحت رخسانہ بزمی ۔کراچی
۔ ڈاکٹر جاوید قمر ۔ انڈیا 
۔ انظارالبشر ۔ انڈیا 
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
۔ الیاس آتش۔ مریدکے 
۔ وقار علی۔  بحرین
۔ اختر امام انجم ۔ انڈیا
۔ فرحت اندلیب۔  فرانس
۔ رضوانہ رشاد، دہلی انڈیا 
۔ محرم عروج ۔ فیصل آباد 
۔ اندرجیت لوٹے ۔ انڈیا
                  ۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار:
منتظمہ و نظامت کار :
ممتازملک ، پیرس فرانس 
ٹیم : راہ ادب فرانس 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
             ۔۔۔۔۔۔۔۔
                 ۔۔۔۔۔۔۔
پیش خدمت ہے پروگرام کا یوٹیوب لنک اسے کاپی کیجیئے پیسٹ کیجیئے اور مشاعرے کا لطف لیجیئے۔  👇

https://youtu.be/D9rwEdD-ips?si=tG6jW7eHzPN9Le0n
               ۔۔۔۔۔۔

جمعرات، 9 اکتوبر، 2025

اکتوبر8/ 2025ء ۔ سند مشاعرہ ۔ بزم ارباب سخن

سند مشاعرہ 

بزم ارباب سخن پاکستان کا 43واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کیساتھ پیش کیا گیا۔

منتظمین:
۔ محمد نواز گلیانہ، اٹلی 
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور

تاریخ : 8اکتوبر 2025ء
 دن: بدھ
 وقت:
 پاکستان رات 8 بجے 
بھارت رات 8.30 بجے 
یورپ: شام 5 بجے

منتظمہ و نظامت کار :
 ممتازملک، پیرس فرانس

تیکنیکی معاون:
کامران عثمان ۔ کراچی

 صدارت:
. اطہر ضیاء مشتاق ۔ اسلام آباد 
۔ امین اوڈیرائی۔ سندھ

مہمان خاص:
۔ فیاض وردگ ۔ کویت
۔ شازیہ عالم شازی۔ کراچی


مجلس شعراء:

۔ رشید حسرت۔ کوئیٹہ
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
۔ انظارالبشر ۔ انڈیا 
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا 
۔ فائقہ گل صاحبزادہ ۔ یوکے
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ شہناز رضوی ۔کراچی
۔ سرور صمدانی۔ ملتان
۔ مظہر قریشی ۔ انڈیا
۔ وقار علی ۔ بحرین 
۔راحت رخسانہ بزمی ۔کراچی 
۔ ڈاکٹر شہباز امبر رانجھا ۔ اسلام آباد 
۔ فوزیہ اختر ردا ۔ انڈیا
۔ رضوانہ رشاد۔ انڈیا
۔ فرحت عندلیب ۔ فرانس
۔ محرم عروج ۔ فیصل آباد 
                ۔۔۔۔۔۔
          آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
منتظمہ :
ممتازملک ، پیرس فرانس 
ٹیم : بزم ارباب سخن پاکستان 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
                 ۔۔۔۔۔۔

پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے 👇
https://youtu.be/_Om7ps2gJFU?si=yZobeWWv_Ldsbj7z
                ۔۔۔۔۔۔۔۔

بدھ، 8 اکتوبر، 2025

مصرعہ طرح ۔ عکس کاغذ پر ہیں ۔۔۔ اردو شاعری


مصرعہ طرح 
"عکس کاغذ پر ہیں کچھ بےنام سے "

دیکھتے ہیں ہم کو اکثر بام سے
جو نظر آتے ہیں بیحد عام سے

 بے سبب یہ خامشی اچھی نہیں 
گنگ کاہے  ہو گئے کل شام سے

عشق کی رسوائیاں ہیں انگنت
خوف ہے عاشق تیرے انجام سے

بھوک مٹتی ہے  محبت سے کہاں 
باز آئے ہم تو اب اس کام سے

قید میں ہیں زندگی آزاد کر
موت ہی شاید چھڑائے دام سے

تکتے تکتے انسیت ہونے لگی
"عکس کاغذ پر ہیں کچھ بےنام سے"

درد کی چوکھٹ مہرباں و گئی
آ رہے ہیں کچھ حسیں پیغام سے

سچ کا پرچم ہر جگہ اونچا ہوا 
سچ نوازہ ہے بھلے دشنام سے 

چل کہیں ممتاز چھٹیوں پر چلیں 
تھک گیا دل شہر کے ہنگام سے
                 ۔۔۔۔۔۔

پیر، 6 اکتوبر، 2025

. سند مشاعرہ۔ اکتوبر3 2025ء راہ ادب فرانس ۔ پنجابی مشاعرہ ۔


سند مشاعرہ💐

راہ ادب فرانس دا عالمی پنجابی مشاعرہ نمبر 52 , گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی دی سانجھ نال پیش کیتا گیا۔ 
تاریخ:
3 اکتوبر 2025ء
دن :جمعہ
 ویلہ :
 پاکستان: رات8 وجے
 انڈیا:رات 8.30 وجے
 یورپ: شام 5 وجے
انتظام کار :
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ اٹلی 

منتظمہ تے نظامت کار:
۔ ممتازملک ۔ پیرس فرانس 

صدارت:
۔ ندیم افضل ندیم۔  شیخوپورہ
۔ نجم الحسنین حیدر۔  لاہور


اچچے پروہنے :
۔ امین اوڈیرائی۔ سندھ
۔ رحمان امجد مراد۔  سیالکوٹ

بیٹھک شاعراں :
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ الیاس آتش ۔ مریدکے
۔ ملک رفیق کاظم بھسین ۔ لاہور 
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی
۔ عطیہ رحمان ۔ لاہور
۔ لیاقت علی عہد۔ یوکے
۔ منظور شاہد۔ قصور
۔ وقار علی ۔ بحرین 
۔ طاہر ابدال طاہر ۔ لاہور
۔  سرور صمدانی۔  ملتان
          ۔۔۔۔۔۔
اسی تہاڈی ایس خوبصورت شرکت لئی دل دیاں گہرائیاں نال تہاڈا شکریہ ادا کردے آں۔ 💐🙏
شکر گزار:
ٹیم: راہ ادب فرانس 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی 
                    ۔۔۔۔۔۔۔۔

پیش اے مشاعرے دا یوٹیوب لنک ۔ ایس نوں کاپی کر کے پیسٹ کر مشاعرہ انجوائے کرو👇
https://youtu.be/7iETAJxlDDw?si=Pvq1XP6OqUzeXEze
                  ۔۔۔۔۔۔


بدھ، 1 اکتوبر، 2025

اکتوبر1/ 2025ء/ بزم ارباب سخن پاکستان ۔ سند مشاعرہ


       سند مشاعرہ 

بزم ارباب سخن پاکستان کا 42واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کیساتھ پیش کیا گیا۔

منتظمین:
۔ محمد نواز گلیانہ، اٹلی 
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور

تاریخ : 1اکتوبر 2025ء
 دن: بدھ
 وقت:
 پاکستان رات 8 بجے 
بھارت رات 8.30 بجے 
یورپ: شام 5 بجے

منتظمہ و نظامت کار :
 ممتازملک، پیرس فرانس

تیکنیکی معاون:
کامران عثمان ۔ کراچی

 صدارت:
. نسرین سید۔ کینیڈا 
۔ امین اوڈیرائی۔  سندھ

مہمان خاص:
۔ انیس احمد ۔لاہور
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا

 مجلس شعراء:
۔ نصرت یاب نصرت ۔ راولپنڈی 
۔ڈاکٹر سخی سرمست۔انڈیا
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا 
۔ الیاس آتش ۔ مریدکے
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ شہناز رضوی ۔کراچی
۔ سرور صمدانی۔ ملتان
۔ مظہر قریشی ۔ انڈیا
۔ ساجد نصیر ساجد۔  اٹلی
۔ یحییٰ سرور چوہان۔ کراچی
۔ رحمان امجد مراد۔ سیالکوٹ 
۔راحت رخسانہ بزمی ۔کراچی 
۔ محمد شیراز انجم ۔ لاہور 
۔ رضوانہ رشاد۔ انڈیا
۔ وسیم احمد ۔ راولپنڈی 
                ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
منتظمہ :
ممتازملک ، پیرس فرانس 
ٹیم : بزم ارباب سخن پاکستان 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
                 ۔۔۔۔۔

https://youtu.be/f7wJg1uQKmk?si=dDFMbqRyp2fqLDsT

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/