قرضدار
تم کیا سمجھتے ہوں تم اپنے والدین کو پالتے ہو؟
نہیں۔۔۔ انہوں نے جو تمہیں پالا تم صرف ان کا قرض چکانے کی کوشش کرتے ہو
اور قرضدار کی آواز اونچی ہو، اچھا نہیں لگتا۔ اس لیئے اپنے والدین کے سامنے اپنی آوازیں نیچی رکھا کرو۔ کیونکہ انکے دل کانچ سے بھی زیادہ نازک ہوتے ہیں ۔ خیال رکھا کرو۔
(چھوٹی چھوٹی باتیں)
(ممتازملک ۔پیرس)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں