ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک

منگل، 1 اگست، 2017

زینب الغزالی نامی فیس بک آئی ڈی کو جواب


زینب الغزالی  ڈئیر
آپ نے ہمیشہ پاکستان کے خلاف ہرزہ  سرائی کی ہم نے اسے آپ کا اختلاف رائے سمجھ کر آپ کو دلائل دینے کی کوشش کی .
لیکن اس کے باوجود آپ نے تو پاکستان کے وجود پر ہی حملہ شروع کر دیا .
ہندوستان ستر سال سے ایسی ہی مکروہ سازشوں میں ملوث رہا ہے اور اس بات کا اعلانیہ اعتراف بھی کرتا رہا ہے . لیکن ہم نے اسے ان کا سیاسی مداری پن سمجھا .
آپ جیسی پڑھی لکھی خاتون اگر اپنے ملک کے مسائل پر بات کرتی تو سمجھ بھی آجاتا .
* جہاں گائے کے بدلے درجنوں مسلمان ذبح کر دیئے جاتے ہیں ...
*بھری بس میں دن دھاڑے عورت کو کتے کی طرح وہاں کے مرد موچ کھاتے ہیں ...
*عورت کا پیدا ہونے سے پہلے ہی ماں کی کوکھ میں نام و نشان مٹا دیا جاتا ہے یہاں تک کہ سینکڑوں دیہاتوں میں تو عورت کا وجود ہی مٹا ڈالا گیا ہے ...
*جہاں کسی ہندو عورت یا مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات کے بنا کوئی مسلمان کسی بھی فیلڈ میں کامیابی کے ک کا بھی نہیں سوچ سکتے ہیں ..
*جہاں ہر روز صبح اٹھ  کر ہر مسلمان کو یہ  یقین دلانا پڑتا ہے کہ میں ہندوستان کا وفادار ہوں ...
کبھی کسی پاکستانی کو دیکھا ہے کہ وہ بھارتیوں کے مسائل  کے لیئے ایسے شعلے اگل رہا ہو یا انگارے چبا رہا ہو ؟
پھر آپ بھارتیوں کے پیٹ کے مروڑ کیوں ختم نہیں ہوتے ..
کرکٹ چمپئن شپ میں تو ہم آپ کی زبان میں ہی بتا چکے ہیں کہ کون کس کا باپ ہے ...
اب تو آپ کو عقل آ جانی چاہیئے .
آپ کسے ان فرینڈ کریں گی اور کسے نہیں . یہ تو میں نہیں جانتی . لیکن میں پاکستان کے خلاف اشتعال انگیزی اور ہرزہ سرائی کے خلاف آپ کو ان فرینڈ کرتی ہوں .
اللہ پاک آپ کو عقل سلیم عطا فرمائے .
خوش رہیں اور دوسروں کو بھی خوش رہنے دیں  ...
ممتازملک. پیرس

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/