ہم لوگ بارہ سال پہلے شاید 2005 میں بچوں سمیت عمرے پر گئے تھے .
ہم مسجد نبوی میں نماز کے بعد اگلی نماز تک کلام پاک کی تلاوت کیا کرتے تھے. میں اپنے بچوں کا.کلام پاک کی دہرائی کا سبق بھی وہیں سن لیا کرتی تھی .
میں بڑی بیٹی ریشمین سے قران پاک کا سبق سن رہی تھی .کچھ غیر معمولی ہلچل محسوس ہوئی .جب تک میں کچھ معلوم کرتی اذان ہوئی صفیں بنیں .
میرے ساتھ میری بیٹیاں تحریم اور ریشمین اور ارد گرد آگے پیچھے قد آور اور حسین خواتین کالے حجاب اور جبے میں نماز کے لیئے کھڑی ہو گئیں. نماز کے بعد دعا ہوئی میں نے دوبارہ ریشمین کا سبق سننا شروع کیا ..
ایک خاتون جو ان سب میں خاص محسوس ہو رہی تھیں اور سب عرب خواتین اس کے سامنے نمبر بنانے کی کوشش میں تھیں. وہ کھسکتے ہوئے ہمارے پاس آ بیٹھیں محبت سے انگلش میں حال احوال پوچھا
کہاں سے آئی ہیں ؟
آپ کا عمرہ کیسا رہا؟
ہمارے ملک می کوئی تکلیف تو نہیں
ہوئی ؟
ریشمین سے کلام پاک کی کچھ آیات سنیں بچیوں کو پیار کیا . مجھے سے تپاک سے ملیں اور رخصت لی ..مجھے بہت اچھا لگا
میں بھی اخلاقا کھڑی ہو گئی .
اور اس ہلچل کا پتہ کرنے نکلی تو صحن حرم میں بے تحاشا سیکیورٹی اہلکار بھاگتے ہوئے اور لمبی لمبی کالی گاڑیاں دروازے سے باہر لائن میں لگی تھیں اور وہ مہربان خاتون ایک گاڑی میں بیٹھ چکی تھیں . قافلہ جارہا تھا . میں نے ایک خاتون سے پوچھا یہ کون لوگ ہیں اور یہ خواتین ؟
معلوم ہوا یہ خاتون جو آپ سے بات کر رہی تھیں سعودیہ کی شہزادی ہیں اور شہزادے کیساتھ اکثر جمعہ پڑھنے آیا کرتی ہیں .
مجھے ان کا نام تو معلوم نہیں ہوسکا .پڑھی لکھی مہذب حسین قدآور ماشاءاللہ
لیکن ان کا اخلاق اور تپاک آج تک یاد ہے ..
اللہ سلامت رکھے
ممتازملک
1۔ مدت ہوئ عورت ہوۓ ۔ ممتاز قلم۔ 2۔میرے دل کا قلندر بولے۔ 3۔ سچ تو یہ ہے ۔ کالمز۔ REPORTS / رپورٹس۔ NEW BOOK/ نئ کتاب / 1۔ نئی کتاب / 2۔ اردو شاعری ۔ نظمیں ۔ پنجابی کلام۔ تبصرے ۔ افسانے۔ چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ کوٹیشنز سو لفظی کہانیاں ۔ انتخاب۔ نعتیں ۔ کالمز آنے والی کتاب ۔ 4۔اے شہہ محترم۔ نعتیہ مجموعہ 5۔سراب دنیا، شاعری 6۔اوجھلیا۔ پنجابی شاعری 7۔ لوح غیر محفوظ۔کالمز مجموعہ
پیر، 27 مارچ، 2017
سعودی شہزادی . میری کہانی
لیبلز: Such to ye hai /سچ تو یہ ہے
میری کہانی
نام ۔ ممتازملک
جنس ۔ خاتون
مذہب ۔ اسلام
پیدائش۔ راولپنڈی پاکستان
تاریخ پیدائش ۔ 22 فروری 1971ء
مقام پیدائش ۔ سول ہسپتال راولپنڈی
تعلیم۔ واجبی
پہچان۔ شاعری ، کالمنگاری، نعت خوانی، ٹی
وی ہوسٹنگ (آن دیسی ٹی وی)،
کوٹیشنز ، افسانے ، کہانیاں
ازدواجی حیثیت۔ شادی شدہ
تاریخ شادی۔ 7 جنوری 1996ء
مقام شادی ۔ لاہور
شوہر کا نام ۔ شیخ محمد اختر
بچے ۔ 3
جنس ۔ دو بیٹیاں ایک بیٹا
مقیم ۔ پیرس فرانس
تاریخ ہجرت۔ 7 مارچ 1998ء
تخلیقات۔5
موضوعات کتب .4 شعری مجموعے، 1 نثری مجموعہ
نام کتب ۔ 1۔ مدت ہوئی عورت ہوئے
(شعری مجموعہ ۔ 2011ء)
2 ۔ میرے دل کا قلندر بولے
(شعری مجموعہ ۔ 2014ء)
3 ۔ سچ تو یہ ہے
(مجموعہ مضامین ۔ 2016ء)
4 ۔ نعتیہ مجموعہ
(اے شہہ محترم ص ع و ۔ 2019ء )
5.اردو شاعری
سراب دنیا. 2020ء
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/
- جنوری (2)
- دسمبر (5)
- نومبر (3)
- اکتوبر (2)
- ستمبر (2)
- اگست (16)
- جولائی (42)
- جون (5)
- مئی (3)
- اپریل (8)
- مارچ (11)
- فروری (107)
- جنوری (5)
- دسمبر (5)
- نومبر (5)
- اکتوبر (8)
- ستمبر (3)
- اگست (8)
- جولائی (2)
- جون (3)
- مئی (9)
- اپریل (4)
- مارچ (5)
- فروری (4)
- دسمبر (5)
- نومبر (3)
- اکتوبر (4)
- ستمبر (3)
- اگست (3)
- جولائی (3)
- جون (5)
- مئی (10)
- اپریل (4)
- مارچ (3)
- فروری (6)
- جنوری (9)
- دسمبر (3)
- نومبر (2)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (2)
- اگست (3)
- جولائی (7)
- مئی (1)
- اپریل (4)
- مارچ (5)
- فروری (5)
- جنوری (12)
- دسمبر (11)
- نومبر (11)
- اکتوبر (13)
- ستمبر (11)
- اگست (16)
- جولائی (8)
- جون (8)
- مئی (11)
- اپریل (8)
- مارچ (19)
- فروری (19)
- جنوری (23)
- دسمبر (4)
- نومبر (3)
- اکتوبر (2)
- ستمبر (6)
- اگست (5)
- جولائی (15)
- جون (4)
- مئی (15)
- اپریل (18)
- مارچ (88)
- فروری (15)
- جنوری (23)
- دسمبر (12)
- نومبر (8)
- اکتوبر (3)
- ستمبر (6)
- اگست (5)
- جولائی (11)
- جون (1)
- مئی (3)
- اپریل (7)
- مارچ (6)
- فروری (7)
- جنوری (4)
- دسمبر (7)
- نومبر (12)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (5)
- اگست (14)
- جولائی (7)
- جون (11)
- مئی (22)
- اپریل (8)
- مارچ (33)
- فروری (10)
- جنوری (7)
- دسمبر (8)
- نومبر (11)
- اکتوبر (4)
- ستمبر (11)
- اگست (8)
- جولائی (8)
- جون (10)
- مئی (5)
- اپریل (39)
- مارچ (2)
- فروری (11)
- جنوری (8)
- دسمبر (1)
- نومبر (3)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (5)
- اگست (5)
- جولائی (7)
- جون (6)
- مئی (5)
- اپریل (5)
- مارچ (5)
- فروری (5)
- جنوری (9)
- دسمبر (10)
- نومبر (7)
- اکتوبر (8)
- ستمبر (3)
- اگست (2)
- جولائی (10)
- جون (10)
- مئی (6)
- اپریل (5)
- مارچ (6)
- فروری (7)
- جنوری (3)
- دسمبر (1)
- نومبر (2)
- اکتوبر (2)
- ستمبر (3)
- اگست (64)
- جولائی (2)
- جون (1)
- مئی (5)
- اپریل (4)
- مارچ (4)
- فروری (3)
- جنوری (3)
- دسمبر (28)
- نومبر (11)
- اکتوبر (80)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں