ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک

جمعرات، 16 مارچ، 2017

بچہ اچھا انسان یا اچھا بچہ

بچے کو سمجھدار بنانا ضروری ہے.
اچھا انسان بنانا ضروری ہے
ناکہ اچھا بچہ .....
مینوں پچھو  اچھا  بچہ بننے کے  چکر میں کیا کیا کچھ برداشت  کرنا  پڑتاہے اپنے جسم پر ہی نہیں اپنے دل پر بھی  اور اپنی روح کے کتنے چیتھڑے اڑانے اور اڑتے ہوئے دیکھنے پڑتے ہیں ....
ممتازملک

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/