توفیق اعتکاف
ممتازملک ۔ پیرس
میرا کل کا منا بے بی .
آج 13برس کا محمد مفسّر
ماشااللہ اعتکاف کی برکتیں سمیٹ رہا
ہے .
ماشاءاللہ
یہ اس کا تیسرا سال ہے جب ہر بار اللہ پاک اسے اعتکاف پر بیٹھنے کی توفیق عطا فرما رہا ہے . اللہ پاک اسے قبول فرمائے اور محمد مفسّر اور اس جیسے بچوں کا اعتکاف کے صدقے ہمارے تمام بچوں اور امت کے لئے آسانیاں اور بخشش عطا فرمائے. آمین
دوستوں سے درخواست ہے اسے
اور ہم سب کو اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیئے گا .
جزاک اللہ خیر
ممتازملک. پیرس
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں