معروف شاعرہ صدف مرزا کا دورہ پیرس
وہ آئیں گھر میں میرے
ممتازملک ۔ پیرس
ایئر پورٹ آمد
ایئر پورٹ آمد
صدف مرزا کا دورہ پیرس
وہ آئے گھر مین میرے
ممتازملک ۔ پیرس
ریلکس موڈ تیسرا دن
پیرس کےمعروف شاعرعاکف غنی22/12/2014
اپنی کتاب پیش کرتے ہوئے
23/12/2014ایک تقریب
23/12/2014 ایک تقریب
25/12/2014 ایک تقریب
26/12/2014
پیرس میں تعینات سفیر پاکستان جناب غالب اقبال صاحب کو
ممتاز ملک اپنی تصنیفات پیش کرتے ہوئےساتھ میں صدف مرزا صاحبہ
سال 2014 جہاں اور بہت سی یادیں چھوڑ کر گیا وہیں میرے لیئے سب سے حسین لمحات میری بہت پیاری دوست محترمہ صدف مرزا کی اس سال کے آخری دو ہفتے میں ڈنمارک سےآمد اور میرے ساتھ ان کا قیام ، ان کے ساتھ گزارے روزوشب ، ان سے کی گئیں ڈھیروں باتیں ،کیا کیا ہے،میں بتا نہیں سکتی ۔ ان کو تفصیلا بعد میں تحریر کروں گی انشاءاللہ ۔ ڈنمارک سے اپنے بزی شیڈول میں سے پورے دو ہفتے نکالنا ، اور مجھے قیام کا شرف بخشنا ،میرے لیئے کبھی نہ بھولنے والا وقت رہا ۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ میں ان لمحات کی خوشی کو آپ سے کن الفاظ میں بیان کروں ۔ صدف مرزا صاحبہ سے اس وقت میں بہت کچھ سیکھنے کو اور جاننے کو ملا ۔ میری کوئی بہن نہیں ہے اس لیئے مجھے نہیں معلوم کہ بہنوں کی توجہ اور لاڈ کیسے ہوتے ہیں ۔ اس لیئے اگر کوئی کمی بیشی آپ سے محبت میں ہو گئی ہو، تو مجھے ناسمجھ جان کر درگزر کیجیئے گا ۔ میں چاہوں گی کہ یہ وقت بار بار آئے ۔ اور مجھے بار بار آپکی میزبانی کا موقع ملے ۔ آپ کا علم ،آپ کی سادگی ، آپکا خلوص ،آپ کی لگاوٹ سب کچھ آپ کی کامیابیوں کی وجہ بیان کرتا ہے ۔ سچ ہے کہ کچھ بھی بنا محنت نہیں ملا کرتا اور اگر مل بھی جائے تو اسے سنبھالنے کے لیئے بھی انسان میں بھی اوووووووووو جدائی کی گھڑی
31/12/2014
کچھ گُن ہو نے چاہیئں ورنہ کامیابی جتنی تیزی
سے آتی ہے اس کا جانا بھی اسی تیزی سے دکھائی دیتا ہے ۔ یہ ایک چھوٹی سی سفر کہانی بھیج رہی ہوں ۔ امید ہے یہ آپ کو ہمیشہ اپنے دل کے قریب لگے گی ۔
اس امید کیساتھ کہ پھر ملیں گے انشاء اللہ بہت جلد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں