ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک

جمعرات، 11 ستمبر، 2025

قابل لوگ۔ چھوٹی چھوٹی باتیں ۔کوٹیشنز

قابل لوگ دوسروں کو نکمے سے قابل بناتے ہیں اور نکمے لوگ دوسروں کو قابل سے نکما کر دیتے ہیں۔ 
(چھوٹی چھوٹی باتیں)
(تحریر:ممتازملک۔پیرس)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/